English
Prof.Urdu Literature
https://youtube.com/@user-lg1rf8gp5h
White دل ایسے مبتلا ہوا تیرے ملال میں زلفیں سفید ہو گئی انیس سال میں ایسے وہ رو رہا تھا میرا حال دیکھ کر آیا ہوا ہو جیسے کسی انتقال میں یہ بات جانتی ہوں مگر مانتی نہیں دن کٹ رہے ہیں آج بھی تیرے خیال میں اک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دیں عمریں گزار دوں گی تیری دیکھ بھال میں وہ تو سوال پوچھ کے آگے نکل گیا اٹکی ہوئی ہوں مگر اس کے سوال میں ©Dr.Majid Ali Majid Official
Dr.Majid Ali Majid Official
15 Love
White زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دربارہ ہو گا ©Dr.Majid Ali Majid Official
13 Love
White یہ ٹوٹ کے بِکھرا ہے کہ ٹوٹا ہے بِکھر کے ہم دِل کی تباہی کا سبب ڈُھونڈ رہے ہیں ©Dr.Majid Ali Majid Official
16 Love
White اعتماد سے غداری جنم لیتی ہے۔ یہ ایک فرانسیسی کہاوت ہے جو انسانی تعلقات کی پیچیدگیوں کو ظاہر کرتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب کسی پر بغیر کسی حد یا احتیاط کے مکمل بھروسہ کیا جاتا ہے، تو وہ شخص اس اعتماد کو توڑنے کا امکان رکھتا ہے۔ اس کہاوت میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ضرورت سے زیادہ اعتماد بعض اوقات دھوکہ دہی کا باعث بن سکتا ہے، اس لیے اعتماد کرتے وقت محتاط رہنا ضروری ہے۔ ©Dr.Majid Ali Majid Official
14 Love
White میں دوستی کا ہر اک بڑھتا ہاتھ چومتا ہوں بس ایک شرط ہے بندہ نمک حرام نہ ہو ©Dr.Majid Ali Majid Official
11 Love
White ان رفیقوں سے شرم آتی ہے جو مرا ساتھ دے کہ ہارے ہیں جونؔ ایلیاء🥀 ©Dr.Majid Ali Majid Official
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here