تمہارے جھوٹ کو سچ کیسے کہا جاسکتا ہے
تمہارے ظلم کو حق کیسے کہا جاسکتا ہے
کہتے ہو تمہارے خیالات کو کہیں اپنا
تو اپنے خیالات کو رد کیسے کیا جاسکتا ہے
تم چھین لو سب اور کوئی پوچھے نہ
قید تو قید ہے آزادی کیسے کہا جاسکتا ہے
تمہارے جھوٹ کو سچ کیسے کہا جاسکتا ہے
تمہارے ظلم کو حق کیسے کہا جاسکتا ہے
چاندنی رات اندھیرے میں تبدیل کردی گئی
اندھیرے شہر کو روشن کیسے کہا جاسکتا ہے
وہاب جسکانی
وہاب جسکانی
©Vahab Jiskani
#Grayscale #vahabjiskani