جھوٹوں کو ہے جھوٹ کی لذت سے مطلب میں کڑوے سچ کو ک

"جھوٹوں کو ہے جھوٹ کی لذت سے مطلب میں کڑوے سچ کو کڑوا ہی لکھوں گا گھنے پیڑ کے نیچے بیٹھ کے پتوں کی چھاؤں کو سایہ ہی لکھوں گا اعتماد کے رشتوں پر شب خون مارنے والوں یقین کے مقتل گاہ میں تمھیں قاتل لکھوں گا زندگی کے۔درد کو سہہ ہے میں نے زندگی کو صحرا بنانے والوں تاریغ کے أوراق میں تمھیں فرعون لکھوں گا تہمتں لگائ گئ جب ذات پر میری تو کچھ عزیز بے وفا نکلے میرے تو أن عزیزوں کو میں ستم گر لکھوں گا ©Shaikh Ati"

 جھوٹوں کو ہے جھوٹ کی لذت سے مطلب 
میں کڑوے سچ کو کڑوا ہی لکھوں گا 

گھنے پیڑ کے نیچے بیٹھ کے 
پتوں کی چھاؤں کو سایہ ہی لکھوں گا

اعتماد کے رشتوں پر شب خون مارنے والوں 
یقین کے مقتل گاہ میں تمھیں قاتل لکھوں گا

زندگی کے۔درد کو سہہ ہے میں نے
زندگی کو صحرا بنانے والوں 
تاریغ کے أوراق میں تمھیں فرعون لکھوں گا

تہمتں لگائ گئ جب ذات پر میری 
تو کچھ عزیز بے وفا نکلے میرے
تو أن عزیزوں کو میں ستم گر لکھوں گا

©Shaikh Ati

جھوٹوں کو ہے جھوٹ کی لذت سے مطلب میں کڑوے سچ کو کڑوا ہی لکھوں گا گھنے پیڑ کے نیچے بیٹھ کے پتوں کی چھاؤں کو سایہ ہی لکھوں گا اعتماد کے رشتوں پر شب خون مارنے والوں یقین کے مقتل گاہ میں تمھیں قاتل لکھوں گا زندگی کے۔درد کو سہہ ہے میں نے زندگی کو صحرا بنانے والوں تاریغ کے أوراق میں تمھیں فرعون لکھوں گا تہمتں لگائ گئ جب ذات پر میری تو کچھ عزیز بے وفا نکلے میرے تو أن عزیزوں کو میں ستم گر لکھوں گا ©Shaikh Ati

#njtshayar #Likhuga

#findingyourself ISHQ PARAST Rizvi_Writes_Official✍️ @Binte Zahra طاہر الحسن غزالی رضاحسین رضی شاعری

People who shared love close

More like this

Trending Topic