*👈انسان کو اپنے اوپر غرور اور تکبر نہیں کرنا چاہیے الله کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے*
*جب اس کی پکڑ ہوتی ہے انسان تباہ برباد ہوجاتا ہے😭*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*🌼🌷پیغام زندگی🌷🌼*
*السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ۔*
🎋🍃🍂🍃🍂🍃🍂
*جس طرح اس بچے کو یقین ھے کہ اس کی ماں اسے گرنے نہیں دے گی اسی طرح ہمیں ستر ماوں سے بھی زیادہ پیار کرنے والے اپنے رب پر بھروسہ کرنا چاہیے۔۔♥
🌹
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here