Musavir Hussain

Musavir Hussain Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

Poetry lover ❤️

  • Latest
  • Popular
  • Video

‏جمے گی کیسے بساطِ یاراں کہ شیشہ و جام بُجھ گئے ہیں سجے گی کیسے شبِ نگاراں کہ دل سرِ شام بُجھ گئے ہیں فیض احمد فیض

#فیض_احمد_فیض  ‏جمے گی کیسے بساطِ یاراں کہ شیشہ و جام بُجھ گئے ہیں

سجے گی کیسے شبِ نگاراں کہ دل سرِ شام بُجھ گئے ہیں
 
 فیض احمد فیض
#zawiya #Ned

#zawiya #Ned

259 View

کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی.... دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی....

#parveen_shakir  کچھ  تو  ہوا  بھی  سرد  تھی  کچھ  تھا  ترا  خیال  بھی....
 
دل  کو  خوشی  کے  ساتھ  ساتھ  ہوتا  رہا  ملال  بھی....

تنہا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر... لوگ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا...

 تنہا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر...

لوگ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا...

تنہا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر... لوگ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا...

6 Love

Trending Topic