Malik Nazakat

Malik Nazakat Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

student

  • Latest
  • Popular
  • Video

ميرے ھونے سے تو بڑہتے ہيں مساٸل ان کے ميں جو مر جاٶں تو اپنوں کو سہولت ھوگی

 ميرے ھونے سے تو بڑہتے ہيں مساٸل ان کے

ميں جو مر جاٶں تو اپنوں کو سہولت ھوگی

berukhi

4 Love

۔۔۔۔۔۔۔دلوں سے کھیلنے کا فن مجھے بھی خوب آتا ہے ۰۰۰۰💘 مگر جس کھیل میں دل ٹوٹ جائے ,وہ کھیل ہم کھیلا نہیں کرتے ۔۔۔۔💔

 ۔۔۔۔۔۔۔دلوں سے کھیلنے کا فن مجھے بھی خوب آتا ہے ۰۰۰۰💘
     مگر جس کھیل میں دل ٹوٹ جائے ,وہ کھیل ہم کھیلا نہیں کرتے ۔۔۔۔💔

😍

3 Love

جو "تقدير" ميں ہى نہيں ہوتے ان كى آرزو كو "عشق" كہتے ہے

#taqder #arzoo  جو "تقدير" ميں ہى نہيں ہوتے 
ان كى آرزو كو "عشق" كہتے ہے

2 Years of Nojoto Follow me on tiktok. my id malik.nazakat196

 2 Years of Nojoto Follow me on tiktok.
my id malik.nazakat196

tiktok

4 Love

نہ جانے کیسے کیسے سراب دیکھے  ان آنکھوں نے ناممکن سے خواب دیکھے 

#Bepana #yadyan #khwab #Tery  نہ جانے کیسے کیسے سراب دیکھے 
ان آنکھوں نے ناممکن سے خواب دیکھے 

میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی  تو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں

 میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی 
تو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں

udasi

7 Love

Trending Topic