ambreen Bizenjo baloch

ambreen Bizenjo baloch Lives in Nal, Balochistan, Pakistan

  • Latest
  • Popular
  • Video

ڈر مجھے یہ ڈر ہے کہ آنکھیں گنوا نہ دے پاگل اُسے کسی نے کہا ہے کہ خواب بِکتے ہیں

 ڈر مجھے یہ ڈر ہے کہ آنکھیں گنوا نہ دے پاگل 
اُسے کسی نے کہا ہے کہ خواب بِکتے ہیں

ڈر🍃🍂

2 Love

خواہش کوئی خواہش، کوئی حسرت، کوئی اظہارِخیال کہیں برباد نہ کر دے دلِ ویراں کا سکوت ۔۔۔۔۔۔

 خواہش کوئی خواہش، کوئی حسرت، کوئی اظہارِخیال
کہیں برباد نہ کر دے دلِ ویراں کا سکوت ۔۔۔۔۔۔

خواہش 🥀

9 Love

عین ممکن ہے وہ شخص زرا سا تڑپے میں ہوں بیمار یہ افواہ اڑا دے کوئی

 عین ممکن ہے  وہ شخص زرا سا تڑپے
 میں ہوں بیمار یہ افواہ اڑا دے کوئی

مطلبی دنیا

3 Love

#شاعری

🔥🔥ہم پارسائی کا بھی ڈرامہ نہیں کرتے

3 Love

Trending Topic