Rimsha Shah

Rimsha Shah

from mansehra 2dec1999 psychologist to be.❤️ Artist ❤️

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

Mohabbat Mein Wafa Dhundte Ho, Goya Pathar Mein Khuda Dhundte Ho ©Rimsha Shah

#Suicide #story  Mohabbat Mein Wafa Dhundte Ho,
Goya Pathar Mein Khuda Dhundte Ho

©Rimsha Shah

لوگ جو تمہارے بارے میں سوچتے ہیں تم انہیں کبھی نہیں بدل سکتے اس لیے انہیں وضاحتیں دینے میں اپنا وقت ضائع مت کرو ©Rimsha Shah

#story  لوگ جو تمہارے بارے میں سوچتے ہیں 
تم انہیں کبھی نہیں بدل سکتے
اس لیے انہیں وضاحتیں دینے میں اپنا وقت ضائع مت کرو

©Rimsha Shah

#story #Love

8 Love

ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ........!!!! ©Rimsha Shah

#SunSet #story  ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ... لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیــــں ........!!!!

©Rimsha Shah

#story #SunSet

10 Love

مجھ کو تیری نہ تجھ کو میری خبر جائے گی عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی ©Rimsha Shah

#SunSet #story  مجھ کو تیری نہ تجھ کو میری خبر جائے گی
 عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی

©Rimsha Shah

سب عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور میں پریشان ہوں کہ سب سے ہنس کر ملنا پڑے گا ©Rimsha Shah

#story  سب عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں
اور میں پریشان ہوں کہ سب سے ہنس کر ملنا پڑے گا

©Rimsha Shah

#story

6 Love

‏اس عید پر ہم رسمِ محبت کا رخ موڑ دیں گے چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے...! ©Rimsha Shah

#candle #story  ‏اس عید پر ہم رسمِ محبت کا رخ موڑ دیں گے
چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے...!

©Rimsha Shah

#story #candle

12 Love

Trending Topic