Tehzeeb

Tehzeeb Lives in Abbottabad, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

آپ بے حد حسین ہیں لیکن ❤ میں اسے بھول ہی نہیں سکتا 💕

  • Latest
  • Popular
  • Video

हम तुम یہ موسم ملنے کا ہے پھولوں کے کھلنے کا ہے ©Tehzeeb Khan Jadoon

 हम तुम  یہ موسم ملنے کا ہے پھولوں کے کھلنے کا ہے

©Tehzeeb Khan Jadoon

ye mosam milne ka ha pholoon k khine ka ha❤️

10 Love

یہ قدیمی یونانی بکاؤ مورخ کی سب چال ہے ورنہ ساتوں عجوبوں کی فہرست میں تیری دو یہ سمندر سی آنکھیں بھی تھیں ۔ میثم علی آغا

#follow #Eyes  یہ قدیمی یونانی بکاؤ مورخ کی سب چال ہے ورنہ ساتوں عجوبوں کی فہرست میں تیری دو یہ سمندر سی آنکھیں بھی تھیں ۔
میثم علی آغا

#Eyes #follow

10 Love

رشتے والے آئے تھے بتاو کیا بنا تم رو رہی ہو؟ مطلب تم مان گئی کیا؟ شاعر شہزاد حـــــنؔ

#follow  رشتے والے آئے تھے بتاو کیا  بنا
تم رو رہی ہو؟ مطلب تم مان گئی کیا؟
 شاعر شہزاد حـــــنؔ

#follow

9 Love

ہم حسین ترین، امیر ترین، ذہین ترین، اور زندگی میں ہر حوالے سے "بہترین" ہو کر بھی، بالآخر مر ہی جائیں گے.......!!!!

#SushantSinghRajput #Follow_me  ہم حسین ترین، امیر ترین، ذہین ترین،
اور زندگی میں ہر حوالے سے "بہترین" ہو کر بھی، 
بالآخر مر ہی جائیں گے.......!!!!

ڈور، چرخی، پتنگ سب کچھ تھا اس کے گھر کی طرف ہوا نہ چلی فہمی بدایونی

#Follow_me  ڈور، چرخی، پتنگ سب  کچھ  تھا
اس کے گھر کی طرف ہوا نہ چلی

فہمی بدایونی

#Follow_me

10 Love

اس کا ہجر منانا ہی جب واجب ٹھہرا روؤں پیٹوں، ناچوں گاؤں، میری مرضی زین شکیل

#follow  اس کا ہجر منانا ہی جب واجب ٹھہرا
روؤں پیٹوں، ناچوں گاؤں، میری مرضی

زین شکیل

#follow

12 Love

Trending Topic