س ا گ

س ا گ

میں نے جانے کے لیے اُس کو منایا پھر بھی وہ نا جاتا تو مجھے اور بھی۔۔۔۔۔۔ اچھا لگتا س ا

  • Latest
  • Popular
  • Video
#شاعری۔ #samay  لڑا کرو مجھ سے تمہارے ہاتھوں سے موت بہتر آئے گی
تم ذریعہ ہو میری موت کا اور یہی سچ ہے
سید ابوذر

©س ا گ

#samay

27 View

س's Live Show

س's Live Show

Wednesday, 18 October | 09:49 pm

3 Bookings

Expired

یہ فاصلے بڑھ جائیں گے کچھ فیصلے تو لیجئے یا دل سے دل کو دیجئے انکار ہے تو کیجئے مجبوریاں بتلا کے پھر ناراضگی بنتی نہیں جانا ہے بلکل جائیں یہ واسطے نا دیجیئے س ا ©س ا گ

#raindrops  یہ فاصلے بڑھ جائیں گے کچھ فیصلے تو لیجئے 
یا دل سے دل کو دیجئے انکار ہے تو کیجئے 

مجبوریاں بتلا کے پھر ناراضگی بنتی نہیں
جانا ہے بلکل جائیں یہ واسطے نا دیجیئے 

س ا

©س ا گ

فیصلے #raindrops

2 Love

میں نے جانے کے لیے اُس کو منایا پھر بھی وہ نا جاتا تو مجھے اور بھی۔۔۔۔۔۔ اچھا لگتا س ا ©س ا گ

#us  میں نے جانے کے لیے اُس کو منایا پھر بھی
وہ نا جاتا تو مجھے اور بھی۔۔۔۔۔۔ اچھا لگتا
س ا

©س ا گ

بچھڑن #us

2 Love

بے وجہ یار محبت میں الجھنا کیسا جاؤ اللہ کے حوالے ہے محبت میری س ا ©سیّد ابوذر گیلانی

#addiction  بے وجہ یار محبت میں الجھنا کیسا 
جاؤ اللہ کے حوالے ہے محبت میری
س ا

©سیّد ابوذر گیلانی

الجھن #addiction

2 Love

تم نے ایک شب بھی گزاری تو گزار جاؤ گے ہجر کے مار سے ماری ہوئی روحیں ہیں یہاں س ا ©سیّد ابوذر گیلانی

#Marriage  تم نے ایک شب بھی گزاری تو گزار جاؤ گے
ہجر کے مار سے ماری ہوئی روحیں ہیں یہاں
س ا

©سیّد ابوذر گیلانی

روحیں #Marriage

2 Love

Trending Topic