ملک عثمان

ملک عثمان

عمر کچی________جسم بُوڑھا ہو اس جوانی کا دُکھ سمجھتے ہو کیا

  • Latest
  • Popular
  • Video

Trust me ہو سکے تو دور ہی رہنا مجھ سے 🙏 ٹوٹا ہوا ہوں کہیں چبھ ہی نۂ جاؤں👉

 Trust me ہو سکے تو دور ہی رہنا مجھ سے 🙏

ٹوٹا ہوا ہوں کہیں چبھ ہی نۂ جاؤں👉

ہو سکے تو دور ہی رہنا مجھ سے 🙏 ٹوٹا ہوا ہوں کہیں چبھ ہی نۂ جاؤں👉

5 Love

لاکھ چاہوں بھی تو تجدید نہیں ہوسکتی مجھ کو اک شخص نے پھینکا ہے پرانا کرکے

#MeraShehar  لاکھ چاہوں بھی تو تجدید نہیں ہوسکتی

مجھ کو اک شخص نے پھینکا ہے پرانا کرکے

#MeraShehar لاکھ چاہوں بھی تو تجدید نہیں ہوسکتی مجھ کو اک شخص نے پھینکا ہے پرانا کرکے

4 Love

زندگی تو ہی مختصر ہو جا شب غم مختصر نہی ہوتی

46 View

اب تو بارش میں بھی اس کو میری یاد نہی آتی وہ جو بادل کے گرجنے پر لپٹ جاتی تھی مجھ سے

 اب تو بارش میں بھی اس کو میری یاد نہی آتی

وہ جو بادل کے گرجنے پر لپٹ جاتی تھی مجھ سے

اب تو بارش میں بھی اس کو میری یاد نہی آتی وہ جو بادل کے گرجنے پر لپٹ جاتی تھی مجھ سے

4 Love

جہاں تک ساتھ ممکن ہے وہاں تک ساتھ دو میرا جہاں حالات بدلے گے وہاں تم بھی بدل جانا 😢😢😢😢🙏🙏🙏🙏

 جہاں تک ساتھ ممکن ہے وہاں تک ساتھ دو میرا 

جہاں حالات بدلے گے وہاں تم بھی بدل جانا
😢😢😢😢🙏🙏🙏🙏

عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہی ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہی نیند تو درد کے بستر پر بھی آ جاتی ہے تیری آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہی

 عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہی 

ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہی

نیند تو درد کے بستر پر بھی آ جاتی ہے

تیری آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہی
Trending Topic