My Own Voice
My Own Poetry
Abdul Rehman
03026049755 اچھا اب رونا مت۔۔
ایسے کہا کرتے تھے۔۔۔
ارے جاؤ۔۔۔۔کوئی پوچھ کہ آؤ ان سے۔
جب اتنی فکر تھی ہماری۔
تو رلاتے کیوں تھے۔۔🙏
My Own Poetry.
My Own Voice.
Abdul Rehman 0302.6049755 وہ کمال کی محبت کرتے ہیں ہم سے۔
فکر بھی بہت کرتے ہیں ہماری۔
یار۔۔۔۔انکے کام بھی بہت زیادہ ہیں۔۔
اس لیے۔۔۔ہر بار ہمیں ہی بھول جاتے ہیں وہ۔😭
117 View
وہ پگلی اتنی ضد کرتی ہے۔💕
میں تو کچھ بھی نہیں۔👉
ضد بھی ہار مانتی ہے اس کے آگے۔
K♥️A
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here