Syed Masroor Hussain Kakakhail

Syed Masroor Hussain Kakakhail

From Mansehra; kpk; Pakistan Advocate High Court & Lecturer at Abbot law college Mansehra. contact#03135810869

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

White دل سےیہ دل باندھاجاتا دلوں کےبیچ فاصلہ جاتا تم آتےگراِس دل میں تو اِس میں تمہاراکیاجاتا ©Syed Masroor Hussain Kakakhail

#شاعری۔ #Sad_Status  White دل سےیہ دل باندھاجاتا
دلوں کےبیچ فاصلہ جاتا
تم آتےگراِس دل میں
تو اِس میں تمہاراکیاجاتا

©Syed Masroor Hussain Kakakhail

#Sad_Status

13 Love

White زندگی میں جب بھی وقت کڑے ملے مرہم بن کےدل کو دل کے بڑے ملے جو رابطے میں تھے ، راستے میں رہ گئے دل میں تھے جنکے وہ درپر کھڑے ملے ©Syed Masroor Hussain Kakakhail

#شاعری۔ #lung_cancer  White  زندگی میں جب بھی وقت کڑے ملے
مرہم بن کےدل کو دل کے بڑے ملے
جو رابطے میں تھے ، راستے میں رہ گئے
دل میں تھے جنکے وہ درپر کھڑے ملے

©Syed Masroor Hussain Kakakhail

#lung_cancer

14 Love

White "اٙلخٙمدُ لِللّہ " خودسےبھاگ کےخودکودھرلیتاہوں سرنہیں ہوتےراستےپردردِسرلیتاہوں عمل میں خامیاں ہیں گرچہ بےشمار میں اچھوں کی اچھائ کا اثرلیتاہوں ©Syed Masroor Hussain Kakakhail

#شاعری۔ #sad_shayari  White "اٙلخٙمدُ لِللّہ "
خودسےبھاگ کےخودکودھرلیتاہوں
سرنہیں ہوتےراستےپردردِسرلیتاہوں
عمل میں خامیاں ہیں گرچہ بےشمار
میں اچھوں کی اچھائ کا اثرلیتاہوں

©Syed Masroor Hussain Kakakhail

#sad_shayari

13 Love

White پہلو میں پیوست نہ خنجرگرتمہاراہوتا یوں زخم سےآشنا،نہ بدن ہماراہوتا کوئ بھی بازی کھیلنےسےپہلےہارجاتا ایک بارجوتیرےہاتھوں نہ ہاراہوتا ©Syed Masroor Hussain Kakakhail

#شاعری۔ #love_shayari  White 
پہلو میں پیوست نہ خنجرگرتمہاراہوتا
یوں زخم سےآشنا،نہ بدن ہماراہوتا
کوئ بھی بازی کھیلنےسےپہلےہارجاتا
ایک بارجوتیرےہاتھوں نہ ہاراہوتا

©Syed Masroor Hussain Kakakhail

#love_shayari

11 Love

White اپنی قبریہ آپ ہی کھودنےنکلےہیں یہ خودفراموش جگ کھوجنےنکلےہیں بھٹکتےپھریں گےناداں موت تک زندگی میں زندگی ڈھونڈنےنکلےہیں ©Syed Masroor Hussain Kakakhail

#شاعری۔ #love_shayari  White اپنی قبریہ آپ ہی کھودنےنکلےہیں
یہ خودفراموش جگ کھوجنےنکلےہیں
بھٹکتےپھریں گےناداں موت تک
زندگی میں زندگی ڈھونڈنےنکلےہیں

©Syed Masroor Hussain Kakakhail

#love_shayari

11 Love

دل کے فلک پر جنہیں چاند کا درجہ دیتے ہیں تتلی کیطرح پکڑ کر دل بٙھک سے اُڑا دیتے ہیں ©Syed Masroor Hussain Kakakhail

#شاعری۔  دل کے فلک پر جنہیں چاند کا درجہ دیتے ہیں
تتلی کیطرح پکڑ کر دل بٙھک سے اُڑا دیتے ہیں

©Syed Masroor Hussain Kakakhail

دل کے فلک پر جنہیں چاند کا درجہ دیتے ہیں تتلی کیطرح پکڑ کر دل بٙھک سے اُڑا دیتے ہیں ©Syed Masroor Hussain Kakakhail

13 Love

Trending Topic