Ayaz Ali Soomro

Ayaz Ali Soomro Lives in Mehar, Sindh, Pakistan

Islam is perfect but I'm not If I make a mistake , blame it on me, not on my religion.

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video
#islam  ALLAH will never leave you.
ALLAH will never hurt you.
ALLAH will never lie to you.
ALLAH is always faithful.
ALLAH is always love you.

©Ayaz Ali Soomro

#islam

2,288 View

#urdu_poetry  مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعویٰ نہیں مگر
جِتنا بُرا سمجھتے ہو اُتنا نہیں ہوں میں
اِس طرح پھیر پھیر کہ باتیں نہ کیجیئے
لہجے کا رُخ سمجھتا ہوں بچہ نہیں ہوں میں

©Ayaz Ali Soomro

#urdu_poetry

2.07 Lac View

#islam  ‏رب سے اپنی بات منوانی ہو تو اسکی بات بھی ماننی پڑتی ہے۔۔
اور
جس کو صرف اللہ سے مانگنے کی ہو وہ پھر لوگوں سے کم ہی مانگتا ہے

©Ayaz Ali Soomro

#islam

228 View

#lovequotes  "Sometimes people who are thousands of miles away can make us feel better than people right beside you."

©Ayaz Ali Soomro

#lovequotes

646 View

#urdu_poetry  تو ہاتھ تھام نہ ملنے کی لکیر کو نہ دیکھ
میں کاتبِ تقدیر سے خود بات کروں گا🔥💯

©Ayaz Ali Soomro

#urdu_poetry

567 View

پتھروں کے جڑنے سے گھر بنتے ھیں اور دلوں کے جڑنے سے گھر آباد ھوتے ھیں ‏‎مسکراہٹ درد کی شکست اور چہرے کی رونق ھے الله رب العزت آپکو ھمیشه مسکراتا رکھے ... (آمين) ©Ayaz Ali Soomro

#اسلام #moonlight  پتھروں کے جڑنے سے گھر بنتے ھیں اور دلوں کے جڑنے سے گھر آباد ھوتے ھیں
‏‎مسکراہٹ درد کی شکست اور چہرے کی رونق ھے
 الله رب العزت آپکو ھمیشه  مسکراتا
رکھے ... (آمين)

©Ayaz Ali Soomro
Trending Topic