Attariii G

Attariii G

دل کی آزادی شہنشاہی ۔۔۔شکم سامان موت

  • Latest
  • Popular
  • Video

ڈوبنے سے پہلے ان کے دیدار کی خواہش ہے ان کی چوکھٹ پر جو ڈوب جائے میرا مقدر۔۔۔ پھر تو ایسے مقدر پر ہم ڈوب جانے ©Attariii G

 ڈوبنے سے پہلے ان کے دیدار کی خواہش ہے
ان کی چوکھٹ پر جو ڈوب جائے میرا مقدر۔۔۔
پھر تو ایسے مقدر پر ہم ڈوب جانے

©Attariii G

ڈوبنے سے پہلے ان کے دیدار کی خواہش ہے ان کی چوکھٹ پر جو ڈوب جائے میرا مقدر۔۔۔ پھر تو ایسے مقدر پر ہم ڈوب جانے ©Attariii G

8 Love

اب اپنے زخموں کو سینہ سیکھ لیا ہم نے اب اس کے بغیر جینا سیکھ لیا ہم نے ©Attariii G

#evening  اب اپنے زخموں کو سینہ سیکھ لیا ہم نے 
اب اس کے بغیر جینا سیکھ لیا ہم نے

©Attariii G

#evening

7 Love

تمہیں ناز تھا جس پر وہ محبت بھی مشروط ہے اور کیا دلکش کیابدصورت ہر شخص کے چہرے پر نقاب ہے ہر شخص با حجاب ہے ©Attariii G

#dilemma  تمہیں ناز تھا جس پر
وہ محبت بھی مشروط ہے
اور کیا دلکش کیابدصورت
ہر شخص کے چہرے پر نقاب ہے
ہر شخص با حجاب ہے

©Attariii G

#dilemma

11 Love

شب غم کی سحر نہیں ہوتی ہو بھی تو میرے گھر نہیں ہوتی زندگی تو ہی مختصر ہوجا شب غم مختصر نہیں ہوتی ازخود ©Attariii G

#Roses  شب غم کی سحر نہیں ہوتی
ہو بھی تو میرے گھر نہیں ہوتی
زندگی تو ہی مختصر ہوجا
شب غم مختصر نہیں ہوتی
ازخود

©Attariii G

#Roses

10 Love

کی اس نے میرے قتل کے بعد توبہ۔۔۔ ہائے اس پشیماں کا پشیماں ہونا ©Attariii G

#blindtrust  کی اس نے میرے قتل کے بعد توبہ۔۔۔
ہائے اس پشیماں کا پشیماں ہونا

©Attariii G

ویرانے میں اچانک ہر طرف اجالا ہو گیا ۔۔۔ حیرت سے میں نے دیکھا تو وہ مسکرا رہے تھے ©Attariii G

#Sea  ویرانے میں اچانک ہر طرف اجالا ہو گیا ۔۔۔
حیرت سے میں نے دیکھا
تو وہ مسکرا رہے تھے

©Attariii G

#Sea

8 Love

Trending Topic