#alone
میں نے ساری عمر آوارگی کی ، مے کدوں میں جوانی بسر کی اور پہلُو میں کئی عورتیں رہیں ، لیکن مجھے کبھی بچوں کی کمی محسوس نہیں ہوئی ، میں سمجھتا تھا کہ بیوی اور بچے ایک آزاد خیال مرد کی زندگی میں پاؤں میں موچ کی طرح ہوتے ہیں لیکن کل شب دوست نے دعوت پہ مدعو کیا ' خوب دعوت اڑائی خوب باتیں کی لیکن جب گھر تن تنہا کمرے میں لیٹا تو ایک عجب سی کمی پھلنے لگی کاش میرے بھی بچے ہوتے '
یہ بتانے سے قاصر ہوں کہ بچوں کی کمی کیوں محسوس ہوئی ، دوست کے بچے دیکھ کر یا اسکی بیوی
_ آخری گناہ (ذیشان ابن طاہ
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here