Zain Shahjee

Zain Shahjee

  • Latest
  • Popular
  • Video

تمہارا ہجر میری جستجو سے جیت گیا اِک اور سال تیری آرزو میں بیت گیا ©Zain Shahjee

#bye2020  تمہارا ہجر میری جستجو سے جیت گیا 
اِک اور سال تیری آرزو میں بیت گیا

©Zain Shahjee

#bye2020

14 Love

تمہارا ہجر میری جستجو سے جیت گیا اِک اور سال تیری آرزو میں بیت گیا ©Zain Shahjee

#bye2020  تمہارا ہجر میری جستجو سے جیت گیا 
اِک اور سال تیری آرزو میں بیت گیا

©Zain Shahjee

#bye2020

12 Love

محبتوں میں اکثر زوال رہتا ھے فون کہاں بزی تھا اکثر سوال رہتا ھے ©Zain Shahjee

 محبتوں   میں  اکثر    زوال    رہتا    ھے
فون کہاں بزی تھا اکثر سوال رہتا ھے

©Zain Shahjee

محبتوں میں اکثر زوال رہتا ھے فون کہاں بزی تھا اکثر سوال رہتا ھے ©Zain Shahjee

7 Love

‏ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے اُسکے ہونٹوں کی خاموشی بھی سند ہوتی ہے ©Zain Shahjee

#CloudyNight  ‏ہم  کریں  بات  دلیلوں  سے  تو رد  ہوتی  ہے 
اُسکے ہونٹوں کی خاموشی بھی سند ہوتی ہے

©Zain Shahjee

#CloudyNight

10 Love

وہ میری پسند کے بارے میں پوچھتی ہے اب کیا کہوں اسکو وہ اپنے بارے میں ہی پوچھتی ہے ©Zain Shahjee

#Lights  وہ میری پسند کے بارے میں پوچھتی ہے
اب کیا کہوں اسکو وہ اپنے بارے میں ہی پوچھتی ہے

©Zain Shahjee

#Lights

6 Love

روح سے محسوس کریں، لفظوں میں تمہارے کھو جائیں یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو _ __ آپ کے ہو جائیں ©Zain Shahjee

#spark  روح سے محسوس کریں، لفظوں میں تمہارے کھو جائیں
 
یہ عشق کا موسم ہے،کہو تو     _ __ آپ کے ہو جائیں

©Zain Shahjee

#spark

9 Love

Trending Topic