Tooba's diary

Tooba's diary Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

by this bio you can't me know.

  • Latest
  • Popular
  • Video

White دوسروں کے لیے خود کو کھو دینے والی میں  میں نے کسی کے اندر اپنے لیے اپنا پن نہیں دیکھا ۔ ©Tooba's diary

#NojotoUrduShayari #love_shayari #خیالات #Toobasdiary  White دوسروں کے لیے خود کو کھو دینے والی میں 
میں نے کسی کے اندر اپنے لیے اپنا پن نہیں دیکھا ۔

©Tooba's diary

White پتہ نہیں غصے کی وہ کون سی حالت ہوتی ہے جس میں انسان برسوں کے ساتھی اور ساتھ کو لمحوں میں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیتا ہے پیار، محبت، دوستی، اعتبار کوئ چیز پاؤں کی زنجیر نہیں بن پاتی ©Tooba's diary

#Toobasdiary #Sad_shayri #کوٹس  White پتہ نہیں غصے کی وہ کون سی حالت ہوتی ہے 
جس میں انسان برسوں کے ساتھی اور ساتھ کو لمحوں میں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیتا ہے 
پیار، محبت، دوستی، اعتبار کوئ چیز پاؤں کی زنجیر نہیں بن پاتی

©Tooba's diary

White محبتوں میں الہام ہوتے ہیں محبوب اگر ملاوٹ کر رہا ہو تو دل کو خبر ہو جاتی ہے ©Tooba's diary

#sad_shayari #Toobasdiary #شاعری  White محبتوں میں الہام ہوتے ہیں 
محبوب اگر ملاوٹ کر رہا ہو تو 
دل کو خبر ہو جاتی ہے

©Tooba's diary

یہ کیسے ممکن ہے کہ  ایک پھول ڈال سے ٹوٹنے کے بعد  ویسا ہو جیسے شاخ پر تھا۔ ©Tooba's diary

#شاعری۔ #Toobasdiary #nojotourdu  یہ کیسے ممکن ہے کہ 
ایک پھول ڈال سے ٹوٹنے کے بعد 
ویسا ہو جیسے شاخ پر تھا۔

©Tooba's diary

#Toobasdiary #Nojoto #nojotourdu

18 Love

#Toobasdiary #lovefingers #nojotourdu #محبت  lovefingers مجھ کو نہ سناؤ داستان محبت کے عروج کی
میں نے محبت کا زوال  دیکھا ہے۔

©Tooba's diary

ایک ہی جگہ چوٹ لگنے سے چوٹ گہری ہوتی جاتی ہے  اور درد کی تاثیر کم ہوتی جاتی ہے۔ ©Tooba's diary

#Toobasdiary #کوٹس  ایک ہی جگہ چوٹ لگنے سے چوٹ گہری ہوتی جاتی ہے 
اور درد کی تاثیر کم ہوتی جاتی ہے۔

©Tooba's diary

#Toobasdiary

12 Love

Trending Topic