Muhammad Zaman

Muhammad Zaman Lives in Jeddah, Makkah Province, Saudi Arabia

00923028992245

  • Latest
  • Popular
  • Video

‏دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے آپ کو اکیلا ہی سفر کرنا پڑتا ہے لوگ آپ کے ساتھ تب ہوں گے جب آپ کامیاب ہوجائیں گے ©زمان مانی 417

#walkingalone  ‏دنیا میں کامیاب ہونے کے لیے آپ کو اکیلا ہی سفر کرنا پڑتا ہے 
لوگ آپ کے ساتھ تب ہوں گے جب آپ کامیاب ہوجائیں گے

©زمان مانی 417

کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ہے دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں ©زمان مانی 417

#Dosti  کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا 
مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ہے 
دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں

©زمان مانی 417

#Dosti

8 Love

ہم تیرے بغیر جینے کی پہلی کوشش میں ہی مارے جائیں گے 🔥 حضرات میں اپنی *چاۓ* سے مخاطب ہوں ❤ ©زمان مانی 417

 ہم تیرے بغیر جینے کی 
پہلی کوشش میں ہی مارے جائیں گے 🔥
حضرات میں اپنی *چاۓ* سے مخاطب ہوں ❤

©زمان مانی 417

ہم تیرے بغیر جینے کی پہلی کوشش میں ہی مارے جائیں گے 🔥 حضرات میں اپنی *چاۓ* سے مخاطب ہوں ❤ ©زمان مانی 417

12 Love

کتنی پیاری تھیں باتیں اُسکی😔 سردی میں چائے جیسی🔥💯 ©زمان مانی 417

 کتنی پیاری تھیں باتیں اُسکی😔 
سردی میں چائے جیسی🔥💯

©زمان مانی 417

کتنی پیاری تھیں باتیں اُسکی😔 سردی میں چائے جیسی🔥💯 ©زمان مانی 417

7 Love

زندگی کی راہ میں کئی لوگ مل کر بچھڑ جاتےہیں- رکتے بس وہی ہیں، جو آپ کو سمجھتے ہیں- ©زمان مانی 417

#walkingalone  زندگی کی راہ میں کئی لوگ مل کر بچھڑ جاتےہیں- رکتے بس وہی ہیں، جو آپ کو سمجھتے ہیں-

©زمان مانی 417

ہم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں لفظ "حقوق العباد" سنا ہے کبھی تم نے ©زمان مانی 417

#reading  ہم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں 
لفظ "حقوق العباد"  سنا ہے کبھی تم نے

©زمان مانی 417

#reading

8 Love

Trending Topic