پیشگی معذرت
میاں دو چیزیں یا تو زندگی میں رحمت بن کر آتی ہیں یا زحمت
1- رشتہ دار
2- ہمسائیے
تو پھر وہ کیا ہی الم ہوگا جب آپ کے رشتہ دار ہی آپ کے ہمسائیے ہوں؟
#ت ی م و ر
پرانے وقتوں میں بڑے بوڑھے فرما گئے کہ مرد اپنی تنخواہ اور عورت اپنی عمر نہیں بتاتی.
اور دور حاضر میں عورت اپنا جی پی اے اور مرد اپنے افئیرز نہیں بتاتا.
#ت ی م و ر
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here