Saqlain Manzoor

Saqlain Manzoor Lives in Lucknow, Uttar Pradesh, India

اداسیاں چلی آتی ہیں شام ڈھلتے ہی میرا یہ دل کسی تفریح کا مقام ہے کیا ؟. میں ہوں تقسیم شام ہجرت کی میں ہوں حصّہ اداس لوگوں کا

  • Latest
  • Popular
  • Video

امیرِِ شہر کےم حلو ں میں جو اجالے ہیں غریبِ شہر کے چھینے ہوئے نوالے ہیں

 امیرِِ شہر کےم حلو ں     میں جو اجالے      ہیں 
غریبِ  شہر   کے چھینے ہوئے نوالے         ہیں

____it's true____

2 Love

زبر نہیں________ ،زیر ہوجا کیوں کہ آگے ،پیش بھی ہونا ہے جمعہ مبارک

 زبر نہیں________ ،زیر ہوجا 
کیوں کہ آگے ،پیش بھی ہونا   ہے 
جمعہ مبارک

زبر نہیں________ ،زیر ہوجا کیوں کہ آگے ،پیش بھی ہونا ہے جمعہ مبارک

3 Love

یاد آئیں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا تیری فرقت میں ابھی تک میری آنکھیں نم ہیں کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا

 یاد آئیں تو بس اتنی سی عنایت کرنا 
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا 

تیری فرقت میں ابھی تک میری آنکھیں نم ہیں 
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا

After long time

10 Love

اسلئے خود کو توڈ بیٹھا ہوں۔ دیکھنا تھا کہاں کہاں ہو تم۔

 اسلئے خود  کو توڈ   بیٹھا   ہوں۔
دیکھنا تھا کہاں کہاں  ہو تم۔

Isliye khud ko tod baitha hoon Dekhna tha kahan khan ho tum

3 Love

#Pehlealfaaz یا اللّه اس یومِ مبارک کے صدقے تمامی کے گناہ صغائرو کبائر بخش دے جمعہ مبارک

#Pehlealfaaz  #Pehlealfaaz  
یا اللّه اس   یومِ مبارک کے صدقے تمامی کے گناہ صغائرو کبائر بخش دے 
جمعہ  مبارک

____Jummah mubarak____

3 Love

ہاے پوچھو نہ تم تصور کے مزے تم کو پہلو میں لئے بیٹھے ہیں💕

 ہاے پوچھو نہ  تم  تصور کے مزے 
تم کو             پہلو      میں     لئے        بیٹھے       ہیں💕

___haae poochho na tum taswwur ke maze ____tum k pahlu main liye baithe hain

4 Love

Trending Topic