Umme Fatima

Umme Fatima Lives in Lucknow, Uttar Pradesh, India

Insta: _ummefatima_

https://youtu.be/QRNdjMxA4kY

  • Latest
  • Popular
  • Video

وہ بدلنا چاہے تو بےشک بدلے حق ہے انھیں ہماری تربيت نہیں کہ کسی کے حق پہ سوال کرے !!

 وہ بدلنا چاہے تو بےشک بدلے حق ہے انھیں 
ہماری تربيت نہیں کہ کسی کے حق پہ سوال کرے !!

Wo badalna chahe to beshaq badlein, haq hai unhe, humari tarbiyat nahi ke kisi ke haq pe sawal karein.

14 Love

وہ جو انتہایٔ محبت سے بات کرتے ہیں انکی ناراضگی سے ڈرا کرو

 وہ جو انتہایٔ محبت سے بات کرتے ہیں
انکی ناراضگی سے ڈرا کرو

wo jo intehayi mohabbat de baat karte hain, unki naraazgi se dara karo

11 Love

نادان ہو تم جو اُسے میرا عشق سمجھتے ہو وہ بس ہمیں جان سے عزیز ہے اور کچھ نہیں

#nojotourdu  نادان ہو تم جو اُسے میرا عشق سمجھتے ہو
وہ بس ہمیں جان سے عزیز ہے اور کچھ نہیں

#nojotourdu

10 Love

ہم گھڑی دو گھڑی خاموش کیا رہے وہ سب تفریح کا مقام سمجھ بیٹھے

#Life_experience  ہم گھڑی دو گھڑی خاموش کیا رہے
وہ سب تفریح کا مقام سمجھ بیٹھے

Hum ghadi to ghadi khamosh kya rahe, Wo sab tafri ka maqaam samajh baithe.

9 Love

وہ جاتے ہیں حَکیموں کو دکھانے مرض اپنے-اپنے مُنقطع ہمارے جیسے تو چائے سے علاج کرتے ہیں

#thought  وہ جاتے ہیں حَکیموں کو دکھانے مرض اپنے-اپنے
مُنقطع ہمارے جیسے تو چائے سے علاج کرتے ہیں

Wo jaate hain hakeemon ko dikhane marz apne-apne, ‎munqata humare jaise tou chai se ilaaj karte hain.

9 Love

رہاٸ کی خواہش سے تنہائی کے شوق تک جو وقت یار گزر گیا وہی زندگی تھی !!

 رہاٸ کی خواہش سے تنہائی کے شوق تک 
جو وقت یار گزر گیا وہی زندگی تھی !!

Rehayi ki khwahish se tanhayi ke shauq tak, Jo waqt yaar guzar gaya wahi zindagi thi.

15 Love

Trending Topic