Paki jawaan

Paki jawaan Lives in Islamabad, Islamabad Capital Te, Pakistan

میں کسی کا حسن خیال ہوں میرا کچھ وجود و عدم نہیں insta ID : abdulrafay_sy

  • Latest
  • Popular
  • Video

khainch laati hai kisi chah ki tehreek mujhe

27 View

Mujhe qatal kar k mehndi mere khoon ki lagana #poem #shayari #ishq #pyar #ishqiyashayari

60 View

ازل سے اِن ہتھیلیوں میں ہجر کی لکیر تھی تمہارا دکھ تو جیسے میرے ہاتھ میں بڑا ہوا حافی

#اردوشاعری #tehzeebhaafi #urdupoetry #شاعری  ازل سے اِن ہتھیلیوں میں ہجر کی لکیر تھی 
تمہارا دکھ تو جیسے میرے ہاتھ  میں بڑا ہوا


حافی

ازل سے ان ہتھیلیوں میں ہجر کی لکیر تھی!!! #شاعری #اردوشاعری #دکھ #tehzeebhaafi #hafi #Haafi #urdupoetry

4 Love

‏کوئی دقت نہیں گر میں تمہیں الجھا سا لگتا ہوں میں پہلی مرتبہ ملنے میں سب کو ایسا لگتا ہوں ضروری تو نہیں ہم ساتھ ہیں تو کوئی چکر ہو وہ میری دوست ہے اور میں اسے بس اچھا لگتا ہوں علی زریون

#alizaryoun #زریون #newpoetry #علی  ‏کوئی دقت نہیں گر میں تمہیں الجھا سا لگتا ہوں 
میں پہلی مرتبہ ملنے میں سب کو ایسا لگتا ہوں

ضروری تو نہیں ہم ساتھ ہیں تو کوئی چکر ہو  
وہ میری دوست ہے اور میں اسے بس اچھا لگتا ہوں 

علی زریون

کوئی دقت نہیں گر میں تمہیں الجھا سا لگتا ہوں #alizaryoun #nojoto #urdu #newpoetry #علی #زریون

4 Love

وچھڑ گیا میرے دل دا جانی!!!

33 View

وچھڑ گیا میرے دل دا جانی تے میں ککھاں وانگر رل گئی پھلاں نالوں نازک جندڑی میری وچ کنڈیاں دے رل گئی غم سخنا دے مار مکایا تے میں اتھرو بن کے ڈل گئی اک ماہیا، تیری یاد نہ بھلدی باقی ہر شے جگ دی بھل گئی

#punjabishayari #Punjabipoetry #Punjabi  وچھڑ گیا میرے دل دا جانی
تے میں ککھاں وانگر رل گئی
پھلاں نالوں نازک جندڑی
میری وچ کنڈیاں دے رل گئی
غم سخنا دے مار مکایا
تے میں اتھرو بن کے ڈل گئی
اک ماہیا، تیری یاد نہ بھلدی
باقی ہر شے جگ دی بھل گئی

وچھڑ گیا میرے دل دا جانی #Punjabi #Punjabipoetry #punjabishayari #maahi #jaani #ishq

5 Love

Trending Topic