English
In This Evils World..... I Only Trust 👉Allah 💞
اللہ تبارک و تعلی نے کچی خبر وں اور پکی قبر وں سے منع کیا ہے خبر ہمیشہ پکی اور قبر ہمیشہ کچی ہونی چاہیے ۔ رضا ©Along Tausif Reza
Along Tausif Reza
10 Love
تنہائی ہمارے پاس لوگوں کی غیر موجودگی کا نام نہیں ہے ~: ــــــ ــ در اصل ہمارے اِرد -گِرد موجود لوگوں میں ہماری غیر دلچسپی ہمیں تنہا کر دیتی ہے ۔ ©Along Tausif Reza
7 Love
چہروں کی بد صورتی کبھی کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتی ؛ در اصل خطرناک تو وہ ہوتے ہیں جو اندر سے بد صورت ہوتے ہیں ۔ رضا ©Along Tausif Reza
9 Love
کہتے ہیں ؛ قدرت کسی کو نہ مکمّل نہیں بناتی - کمبخت یہ ہم ہیں ۔ جو الگ -الگ پیمانے تراشتے پھرتے ہیں ۔ رضا ©Along Tausif Reza
6 Love
انسان کبھی تنہا نہیں ہوتا ِ کوئی دوسرا نہ بھی ہو تو وہ اپنے ساتھ ہوتا ہے ـــــ اور مجھے اپنے ساتھ رہنا اچھا لگتا ہے ـ بس ، یوں کہو مجھے اپنی کمپنی زیادہ پسند ہے ، رضا ©Along Tausif Reza
مشکل وقت بھی اللہ تبارک و تعلی کی طرف سے اک بڑی نعِمت ہے کیونکہ بندہ اسی میں تو سیکھتا ہے صبر اور شکر ادا کرنا رضا ، ©Along Tausif Reza
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here