#a
ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے، بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے، کیونکہ ہم سمجھتےہیں کہ علم
صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے، حالانکہ
زندگی گزارنے کےاصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کےرویوں سےہی ملتےہیں اور بعض سبق تو
ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں..!!🍁 @Shivani Keshari@Yogesh Mahadev Sanap Dear Diary✍🏻 @DEVENDRA KUMAR@Neeraj Mishra
کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو
کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو
گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں
کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو
جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی
وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو
خلیل الرحمان قمر صاحب کی ایک بہت خوبصورت نظم
میری شہرت، میرا ڈنکا، میرے اعزاز کا سن کر
کبھی یہ نہ سمجھ لینا میں چوٹی کا لکھاری ہوں
میں بزنس مین ہو جاناں، میں چھو ٹا سا بیوپاری ہوں
میری آڑھت پے برسوں سے جو مہنگے داموں بکتا تھا
تیرے غم کا سودا تھا
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here