Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ

Xʌqɩ Kʜʌtʌŋʌ Lives in Lahore City, Punjab, Pakistan

‏‏‏💯‎‎‎#گلاں_وی_اوھناں_دی_ہُندیاں_ چوہدری 💯‎‎‎#جنہاں_وِچ_کوئ_گل_بات_ہوے

  • Latest
  • Popular
  • Video

اشک چپکے سے بهگو دینگے تمہارا دامن جب تمہیں میری وفاؤں کا خیال آئے گا

#khatana  اشک چپکے سے بهگو دینگے تمہارا دامن
جب تمہیں میری وفاؤں کا خیال آئے گا

#khatana

2 Love

بھوک سے مر جاتے ہیں،زمین نہیں بیچتے ہم گاؤں کے لوگ ہیں، یقین نہیں بیچتے !

#khatana  بھوک سے مر جاتے ہیں،زمین نہیں بیچتے 

ہم گاؤں کے لوگ ہیں، یقین نہیں بیچتے !

#khatana

3 Love

مجروحؔ لکھ رہے ہیں وہ اہل وفا کا نام ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہ گار کی طرح

#khatana  مجروحؔ  لکھ  رہے  ہیں  وہ اہل وفا کا نام 
ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہ گار کی طرح

#khatana

4 Love

تمھارے چھوڑ جانے سے بظاہر کچھ نہیں بدلا، جہاں پہلے کبھی دِل تھا! وہاں اب درد رہتا ہے۔ نامعلوم

#khatana  تمھارے چھوڑ جانے سے بظاہر کچھ نہیں بدلا،

جہاں پہلے کبھی دِل تھا! وہاں اب درد رہتا ہے۔
نامعلوم

#khatana

5 Love

اُس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں دل سے اترے ہوئے لوگوں سے شکایت کیسی

#khatana  اُس نے پوچھا بھی مگر میں نے کہا کچھ بھی نہیں

دل  سے  اترے   ہوئے   لوگوں  سے  شکایت   کیسی

#khatana

5 Love

ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍِﮎ ﺍﻭﺭ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﮐِﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﮞ

#khatana  ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍِﮎ ﺍﻭﺭ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﮐِﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﮞ

#khatana

4 Love

Trending Topic