Rj Ahmad

Rj Ahmad

Writer, poet and Rj what's app 923076805703 Instagram: is_ahmad_4u

https://www.facebook.com/profile.php?id=100094228422546&mibextid=ZbWKwL

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video
#Night  White تین طرح کے لوگ کبھی محبت نہیں کر سکتے پہلا شکی مزاج کے کیوں کہ شک محبت کا سب سے بڑا دشمن ہے جس کے آنکھوں میں شک کی پٹی بندھ جائے اُسے پھر محبوب کی ہر بات ہی غلط لگتی ہے وہ طرح طرح کی پابندی عائد کرتا رہے گا۔ دوسرا۔ وہ لوگ جو حسد کرتے ہیں حاسد کبھی خوش نہیں رہ سکتا حاسد خود اپنی حسد کی آگ میں جلتا رہتا ہے۔تیسرا انا پرست جس کے اندر انا ہوگی وہ کبھی محبت نہیں کر سکتا کیوں کہ محبت جُھکتی بھی ہے اور جھکاتی بھی ہے۔ محبت صرف وہ کر سکتا ہے جسکا دل ان تینوں چیزوں سے پاک ہو۔

©Rj Ahmad

#Night

99 View

#sath

#sath

135 View

 ’’بعض کانٹے آپ کو ساری عمر چبھتے رہتے ہیں آپ لاکھ جتن کر کے بھی ان کو نکال نہیں پاتے۔ کیونکہ وہ نظر نہیں آتے۔ بس ان سے اٹھنے والی ٹیسیں آپ کو یاد دلاتی رہتی ہیں کہ وہ ’’ہیں‘‘ اور آپ کے وجود کے اندر سے آپ کو بے حال کئے ہوئے ہیں۔‘🖤

©Rj Ahmad

’’بعض کانٹے آپ کو ساری عمر چبھتے رہتے ہیں آپ لاکھ جتن کر کے بھی ان کو نکال نہیں پاتے۔ کیونکہ وہ نظر نہیں آتے۔ بس ان سے اٹھنے والی ٹیسیں آپ کو یاد دلاتی رہتی ہیں کہ وہ ’’ہیں‘‘ اور آپ کے وجود کے اندر سے آپ کو بے حال کئے ہوئے ہیں۔‘🖤 ©Rj Ahmad

117 View

#be_yourself

#be_yourself

99 View

#WoRasta #Quotes

#WoRasta

117 View

#Thinking  Black لاج اوڑھے ہوئے، چپ چاپ کھڑی ہے خواہش 
بات چلنے نہیں پاتی کبھی تمہید کے بعد

ورنہ یہ سبز نہیں، سرمئی رہتی ہے سدا
آنکھ میں رنگ اترتے ہیں تری دید کے بعد

دل؟ اور اُس نام کے الزام پہ رنجیدہ ہو؟ 
مسکرا دیتے ہیں لب، ہلکی سی تردید کے بعد ♡

©Rj Ahmad

#Thinking

117 View

Trending Topic