Danish Malik

Danish Malik Lives in Kallar Kahar, Punjab, Pakistan

میں کیا بتائوں اپنے بارے میں دانش ایک خاکسار بکھرا ہوا عاجز شخص

  • Latest
  • Popular
  • Video
#ChaiAurBaatein  یاریاں دانش ملک 💓

یاریاں Yarian #ChaiAurBaatein

47 View

یہ جو تم لگ رہی ہو اتنی پیاری اس پہ لگی ہے میری تنخواہ ساری.

 یہ جو تم لگ رہی ہو اتنی پیاری
اس پہ لگی ہے میری تنخواہ ساری.

یہ جو تم لگ رہی ہو اتنی پیاری اس پہ لگی ہے میری تنخواہ ساری.

8 Love

#nojotourdu  follow for more poetry

#Nojoto #nojotourdu

56 View

میں اپنے آپ کو اتنا سمیٹ سکتا ہوں کہیں بھی قبر بنا دو میں لیٹ سکتا ہوں..🔥

 میں اپنے آپ کو اتنا سمیٹ سکتا ہوں 
کہیں بھی قبر بنا دو میں لیٹ سکتا ہوں..🔥

میں اپنے آپ کو اتنا سمیٹ سکتا ہوں کہیں بھی قبر بنا دو میں لیٹ سکتا ہوں..🔥

8 Love

"اداس چہرہ، مخمور آنکھیں، زلف غزل کی لام جیسی -" ہے اک لڑکی, میٹھی دھن سی, وہ صوفیانہ کلام جیسی "

#nojotoenglish #nojotourdu #nojotonews #Freedom  "اداس چہرہ، مخمور آنکھیں، زلف غزل کی لام جیسی -" 
ہے اک لڑکی, میٹھی دھن سی, وہ صوفیانہ کلام جیسی "

اب سے آدھی صدی کے اس جانب یہ اکیلی اداس بنجارن اپنے گاؤں کی اپسراؤں میں " خوبصورت ترین لڑکی تھی "💔 محسن نقوی

#nojotourdu #Freedom #urdu  اب سے آدھی صدی کے اس جانب
یہ اکیلی اداس بنجارن
اپنے گاؤں کی اپسراؤں میں
" خوبصورت ترین لڑکی تھی "💔

محسن نقوی
Trending Topic