Mudassir Abbas

Mudassir Abbas

  • Latest
  • Popular
  • Video

"تغیّر" کسے میسر ہے وقت اتنا کہ زندگی کے اداس گیتوں کو گنگنائے شاہد ماکلی

 "تغیّر"

کسے میسر ہے وقت اتنا
   کہ زندگی کے اداس گیتوں کو گنگنائے

        شاہد ماکلی

تغیر کسے میسر ہے وقت اتنا کہ زندگی کے اداس گیتوں کو گنگنائے کسی کے ماتم پہ اپنی آنکھوں کے دُر گنوائے اور اپنے سینے کے داغ دھو کر کسی کی خوشیوں پہ مسکرائے! کہ کار زارِ حیات اب کے بدل گیا ہے

4 Love

قبولیت کی گھڑی نہیں ہے دعا نہ مانگو شاہد ماکلی

 قبولیت کی گھڑی نہیں ہے
دعا نہ مانگو


شاہد ماکلی

قبولیت کی گھڑی نہیں ہے دعا نہ مانگو شاہد ماکلی

3 Love

شاہد ماکلی

27 View

#Rehman_Faris

محبت عمر بھر تم سے کریں گے اور تم کو بزرگوں کے کہے پر عاجزانہ چھوڑ دیں گے معید مرزا

#BreakUp  محبت عمر بھر تم سے کریں گے اور تم کو
بزرگوں کے کہے پر عاجزانہ چھوڑ دیں گے
معید مرزا

#BreakUp

3 Love

محبت عمر بھر تم سے کریں گے اور تم کو بزرگوں کے کہے پر عاجزانہ چھوڑ دیں گے معید مرزا

#BreakUp  محبت عمر بھر تم سے کریں گے اور تم کو
بزرگوں کے کہے پر عاجزانہ چھوڑ دیں گے
معید مرزا

#BreakUp

5 Love

Trending Topic