JusticeForAyatNoor
آج ہمارے گاٶں میں ایک درندے نے معصوم گُڑیا آیت نور کو زیادتی کے بعد قتل کردیا آخر کب تک !! آخر کب تک عدالتوں میں لڑیں گے یہ کیس۔ آخر کب تک صرف احتجاج ہی کرتے رہیں گے۔ مذمتی قراردادوں سے کام نہیں چلے گا
انصاف چاہیے اور برابری کی سطح پر
کان کے بدلے کان
ناک کے بدلے ناک
جان کے بدلے جان
امانت علی باجوہ کو انصاف مِلنا چایہے
#justiceforayatnoor
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here