English
Instagram. dsp_jutt389 Facebook. 03117597174 Ahsan Jutt For Whatsapp Status. 03117597174
خبر دار۔۔۔۔۔! آج یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے منایا جائے گا کوئی بھی ناخوشگوار اطلاع ملے تو پہلے تصدیق ضرور کرلیں۔ ©@Dsp Jutt 389
@Dsp Jutt 389
12 Love
خبر دار۔۔۔۔۔! کل یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے منایا جائے گا کوئی بھی ناخوشگوار اطلاع ملے تو پہلے تصدیق ضرور کرلیں۔ ©@Dsp Jutt 389
11 Love
زبان چلنے لگی، لب کشائی کرنے لگے نصیب بگڑا تو، گونگے برائی کرنے لگے ہمارے قد کے برابر ناں آسکے جو لوگ، ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے ©@Dsp Jutt 389
میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ ©@Dsp Jutt 389
16 Love
🦋🦋🦋🦋🦋 *اپنے سے نیچے والے کو ذلیل کرو گے تو یہ ذلت سود سمیت تم تک ضرور پہنچے گی، فطرت نا انصافی کبھی معاف نھیں کرتی۔* ©@Dsp Jutt 389
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here