DaNi Writes

DaNi Writes

  • Latest
  • Popular
  • Video

آخر تو بھی دِل سے اُتر گیا💔🥀 ©DaNi Writes

#NationalSimplicityDay  آخر تو بھی دِل سے اُتر گیا💔🥀

©DaNi Writes

میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں میری دھڑکنوں کا مسئلہ ہو تم ❤ ©DaNi Writes

#Muh_par_raunak  میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں 
میری دھڑکنوں کا مسئلہ ہو تم
 ❤

©DaNi Writes

آج اس نے کہا!! ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﺎً ﺧﻂ ﻧﮧ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ !!!! ©DaNi Writes

 آج اس نے کہا!!
                        ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﺎً ﺧﻂ ﻧﮧ ﻟﮑﮭﻨﺎ
                         ﻣﯿﺮﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ !!!!

©DaNi Writes

آج اس نے کہا!! ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﺍﺣﺘﯿﺎﻃﺎً ﺧﻂ ﻧﮧ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ !!!! ©DaNi Writes

9 Love

اسے کہنا, مکمل کچھ نہیں ہوتا‘ ملن بھی نامکمل ہے‘ جدائی بھی ادھوری ہے یہاں اک موت پوری ہے, اسے کہنا, بساط عشق میں بھی مات ہوتی ہے ہنسی کے شہر میں بھی رات ہوتی ہے اسے کہنا مکمل بس "خدا" کی ذات ہوتی ہے✨ ©DaNi Writes

 اسے کہنا,
 مکمل کچھ نہیں ہوتا‘ 
ملن بھی نامکمل ہے‘ 
جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اک موت پوری ہے,
اسے کہنا,
بساط عشق میں بھی مات ہوتی ہے
ہنسی کے شہر میں بھی رات ہوتی ہے
اسے کہنا
مکمل بس "خدا" کی ذات ہوتی ہے✨

©DaNi Writes

اسے کہنا, مکمل کچھ نہیں ہوتا‘ ملن بھی نامکمل ہے‘ جدائی بھی ادھوری ہے یہاں اک موت پوری ہے, اسے کہنا, بساط عشق میں بھی مات ہوتی ہے ہنسی کے شہر میں بھی رات ہوتی ہے اسے کہنا مکمل بس "خدا" کی ذات ہوتی ہے✨ ©DaNi Writes

6 Love

مٹا رہی تھی مجھے طرزِ اِنتہا اُس کی کبھی نہ کُھل سکی مُجھ پر کوئی ادا اُس کی نہ میں نے کوئی صدا اُس کو دی ، نہ وہ لوٹا میری اناء کے مُقابِل رہی انا اُس کی اُسے خِراجِ محبت ادا کرُوں گا ضرور ذرا میں یاد تو کر لُوں کـوئی وفا اُس کی وہ چند لوگ جو میری طرف تھے ، کیا کرتے ؟ اُدھر تو ایک خُدائی تھی ہمنوا اُس کی نجانے کِتنی محبت تھی اُس کی نفرت میں کئی دُعاؤں سے بہتر تھی بد دُعا اُس کی اُسے جُدا ہوۓ برسوں گُزر گۓ دانش مگر ہے نقش دِل و جاں پہ ہر ادا اُس کی- ©DaNi Writes

 مٹا رہی تھی مجھے طرزِ اِنتہا اُس کی 
کبھی نہ کُھل سکی مُجھ پر کوئی ادا اُس کی

نہ میں نے کوئی صدا اُس کو دی ، نہ وہ لوٹا 
میری اناء کے مُقابِل رہی انا اُس کی

اُسے خِراجِ محبت ادا کرُوں گا ضرور
ذرا میں یاد تو کر لُوں کـوئی وفا اُس کی

وہ چند لوگ جو میری طرف تھے ، کیا کرتے ؟
اُدھر تو ایک خُدائی تھی ہمنوا اُس کی

نجانے کِتنی محبت تھی اُس کی نفرت میں 
کئی دُعاؤں سے بہتر تھی بد دُعا اُس کی

اُسے جُدا ہوۓ برسوں گُزر گۓ دانش
مگر ہے نقش دِل و جاں پہ ہر ادا اُس کی-

©DaNi Writes

مٹا رہی تھی مجھے طرزِ اِنتہا اُس کی کبھی نہ کُھل سکی مُجھ پر کوئی ادا اُس کی نہ میں نے کوئی صدا اُس کو دی ، نہ وہ لوٹا میری اناء کے مُقابِل رہی انا اُس کی اُسے خِراجِ محبت ادا کرُوں گا ضرور ذرا میں یاد تو کر لُوں کـوئی وفا اُس کی وہ چند لوگ جو میری طرف تھے ، کیا کرتے ؟ اُدھر تو ایک خُدائی تھی ہمنوا اُس کی نجانے کِتنی محبت تھی اُس کی نفرت میں کئی دُعاؤں سے بہتر تھی بد دُعا اُس کی اُسے جُدا ہوۓ برسوں گُزر گۓ دانش مگر ہے نقش دِل و جاں پہ ہر ادا اُس کی- ©DaNi Writes

10 Love

زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے ؛ میں گزاروں نہ گزاروں یہ گزر جاۓ گی۔۔ !!🔥 ©DaNi Writes

#Fire  زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے ؛
میں گزاروں نہ گزاروں یہ گزر جاۓ گی۔۔ !!🔥

©DaNi Writes

#Fire

10 Love

Trending Topic