Muazzam Shaahzad

Muazzam Shaahzad

  • Latest
  • Popular
  • Video

ﺟﺲ ﺷﺎﻡ ﺑﺮﺳﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﻝ ﺍﺱ ﺷﺐ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﺠﺮ ﮐﺎ ﺗﺎﺭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﻭﮦ ﺩﺭﺩﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ!!

 ﺟﺲ ﺷﺎﻡ ﺑﺮﺳﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﻝ
ﺍﺱ ﺷﺐ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﺠﺮ ﮐﺎ ﺗﺎﺭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ
ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﮐﺜﺮ
ﻭﮦ ﺩﺭﺩﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﭘﮑﺎﺭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ!!

dard

5 Love

بتا رہا ہوں۔ لوٹ آو اس سے پہلے کہ صبر لوٹ آئے۔

 بتا رہا ہوں۔


لوٹ آو اس سے پہلے
 کہ صبر لوٹ آئے۔

صبر

3 Love

یہ آخری ساعت شام کی ہے یہ شام جو ہے مہجوری کی یہ شام اپنوں سے دوری کی اس شام افق کے ہونٹوں پر جو لالی ہے زہریلی ہے اس شام نے میری آنکھوں سے صہبائے طرب سب پی لی ہے یہ شام غضب تنہائی کی پت جھڑ کی ہوا برفیلی ہے اس شام کی رنگت پیلی ہے اس شام فقط آواز تری کچھ ایسے سنائی دیتی ہے آواز دکھائی دیتی ہے یہ آخری ساعت شام کی ہے یہ شام بھی تیرے نام کی ہے 💞✨💞

 یہ آخری ساعت شام کی ہے 
یہ شام جو ہے مہجوری کی 
یہ شام اپنوں سے دوری کی 

اس شام افق کے ہونٹوں پر 
جو لالی ہے زہریلی ہے 
اس شام نے میری آنکھوں سے 
صہبائے طرب سب پی لی ہے 
یہ شام غضب تنہائی کی 

پت جھڑ کی ہوا برفیلی ہے 
اس شام کی رنگت پیلی ہے 
اس شام فقط آواز تری 
کچھ ایسے سنائی دیتی ہے 
آواز دکھائی دیتی ہے 

یہ آخری ساعت شام کی ہے 
یہ شام بھی تیرے نام کی ہے 
💞✨💞

urwa rani

2 Love

توڑ لیا اس پھول کو مالی نے۔۔۔۔۔۔۔۔😭 جس پھول سے کھلتے تھے پھول سبھی۔😭

 توڑ لیا اس پھول کو مالی نے۔۔۔۔۔۔۔۔😭
جس پھول سے کھلتے تھے پھول سبھی۔😭

😢😢😢

3 Love

توڑ لیا اس پھول کو مالی نے۔۔۔۔۔۔۔۔😭 جس پھول سے کھلتے تھے پھول سبھی۔😭

 توڑ لیا اس پھول کو مالی نے۔۔۔۔۔۔۔۔😭
جس پھول سے کھلتے تھے پھول سبھی۔😭

😢😢

2 Love

تمہارے ہوتے ہوئے غیر کا دلاسہ ہے۔ تہمیں پتا ہے یہ کتنا بڑا طمانچہ ہے۔

 تمہارے ہوتے ہوئے غیر کا دلاسہ ہے۔
تہمیں پتا ہے یہ کتنا بڑا طمانچہ ہے۔

صرف تم۔

0 Love

Trending Topic