ف رح ان

ف رح ان Lives in Rajanpur, Punjab, Pakistan

یہ وقت بھی گزر جائے گا

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

ہوا جو تیرِ نظر نیم کش تو کیا حاصل مزا تو جب ہے کہ سینے کہ آر پار ۔۔ چلے مہندر سنگھ بیدی سحر ©ف رح ان

#شاعری۔ #SunSet  ہوا جو تیرِ نظر نیم کش تو کیا حاصل
مزا تو جب ہے کہ سینے کہ آر پار ۔۔ چلے
مہندر سنگھ بیدی سحر

©ف رح ان

#SunSet Pratibha Tiwari(smile)🙂 Suman Zaniyan @deepshi bhadauria @Rizwan khan "Saahil" @BADAR MUGHAL

11 Love

تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے یہ جانتا ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو احمد فرازؔ ©ف رح ان

#شاعری۔ #lonely  تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے 
یہ جانتا ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو

احمد فرازؔ

©ف رح ان

#lonely Noor International Neha dwivedi Noor Chishti Shristi Yadav Nojoto

8 Love

تجھ سے کوئی فی الحال طلب ہے نہ تمنا اس شہر میں جیسے ترا ہونا ہی بہت ہے ظفرؔاقبال ©ف رح ان

#شاعری۔ #Luminance  تجھ سے کوئی فی الحال طلب ہے نہ تمنا 
اس شہر میں جیسے ترا ہونا ہی بہت ہے
ظفرؔاقبال

©ف رح ان

#Luminance Santosh Narwar Aligarh Taaj KHINYA RAM GORA Taaj Rakesh Srivastava

6 Love

گلی گلی مرے ذرے بکھر گئے تھے ظفرؔ خبر نہ تھی کہ وہ کس راستے سے گزرے گا ظفرؔ اقبال ©ف رح ان

#شاعری۔ #Light  گلی گلی مرے ذرے بکھر گئے تھے ظفرؔ 
خبر نہ تھی کہ وہ کس راستے سے گزرے گا 

ظفرؔ اقبال

©ف رح ان

#Light Md Sarfraz Razwi javed raza Noor Chishti Arun Raaj Neha dwivedi

7 Love

تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی، وہ رخسار، وہ ہونٹ زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے تجھ پہ اُٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے فیض احمد فیض ©Farhan

#شایری #booklover  تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی، وہ رخسار، وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
تجھ پہ اُٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
فیض احمد فیض

©Farhan

#booklover

10 Love

بدل گئے میرے موسم تو یار اب آئے غموں نے چاٹ لیا، غمگسار اب آئے ©Farhan Ali Rana

#شاعری۔ #AloneInCity  بدل گئے میرے موسم تو یار اب آئے 
غموں نے چاٹ لیا، غمگسار اب آئے

©Farhan Ali Rana
Trending Topic