اوجِ فکر

اوجِ فکر Lives in Lucknow, Uttar Pradesh, India

برستا کیوں نہیں ابرِ مضامیں زمینِ فکر بنجر ہو رہی ہے غلام جیلانی سحر

  • Latest
  • Popular
  • Video

ظلم ہوتا ہے بے تحاشہ ظلم حد تو یہ ہے کہ حد نہیں کوئی غلام جیلانی سحر

 ظلم ہوتا ہے بے تحاشہ ظلم
حد تو    یہ    ہے   کہ   حد نہیں کوئی
غلام جیلانی سحر

ظلم ہوتا ہے بے تحاشہ ظلم حد تو یہ ہے کہ حد نہیں کوئی غلام جیلانی سحر

2 Love

ہماری خود نگری مستند حوالہ ہے!! تمہیں شعور نہیں ہے تو ڈوب مر جاؤ غلام جیلانی سحر

 ہماری     خود   نگری    مستند    حوالہ       ہے!!
تمہیں شعور نہیں ہے تو    ڈوب  مر جاؤ
غلام جیلانی سحر

ہماری خود نگری مستند حوالہ ہے!! تمہیں شعور نہیں ہے تو ڈوب مر جاؤ غلام جیلانی سحر

3 Love

وہ جن کی اصل ملاوٹ کا اک نمونہ ہے وہ ہم سے پوچھ رہے ہیں کہ کیا تم اصلی ہو غلام جیلانی سحر

 وہ     جن      کی      اصل      ملاوٹ      کا      اک  نمونہ     ہے
وہ ہم سے پوچھ رہے ہیں کہ کیا تم اصلی ہو غلام جیلانی سحر

وہ جن کی اصل ملاوٹ کا اک نمونہ ہے وہ ہم سے پوچھ رہے ہیں کہ کیا تم اصلی ہو غلام جیلانی سحر

2 Love

شعر، شاعر، شعور اور شعار شور کی بھینٹ چڑھ گئے سارے غلام جیلانی سحر

 شعر،          شاعر،     شعور             اور              شعار
شور کی بھینٹ چڑھ گئے سارے
غلام جیلانی سحر

شعر، شاعر، شعور اور شعار شور کی بھینٹ چڑھ گئے سارے غلام جیلانی سحر

2 Love

ہم فقط واجب العداوت ہیں آپ لوگوں سے کیا چھپانا ہے غلام جیلانی سحر

 ہم       فقط        واجب       العداوت          ہیں 
آپ لوگوں سے کیا چھپانا ہے
غلام جیلانی سحر

ہم فقط واجب العداوت ہیں آپ لوگوں سے کیا چھپانا ہے غلام جیلانی سحر

3 Love

قوم سے ہم کو کیا غرض زندہ رہے یا کٹ مرے سوئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں جگائے کیوں غلام جیلانی سحر

 قوم سے ہم کو کیا غرض زندہ رہے یا کٹ مرے
  سوئیں   گے  ہم    ہزار     بار   کوئی    ہمیں    جگائے  کیوں 
غلام جیلانی سحر

قوم سے ہم کو کیا غرض زندہ رہے یا کٹ مرے سوئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں جگائے کیوں غلام جیلانی سحر

3 Love

Trending Topic