. . . . . . . اپنا کون. . . . . . .
💕ہم کسی کو کہہ کر اپنے لئیے مخلص نہیں کر سکتے، اوراخلاص تو ایک دلی احساس ہے ، یہ خود پیدا ہو جاۓ تو ٹھیک ، ورنہ ساری باتیں رائیگاں اور بیکار ھیــــں،کیونکہ اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے ، جو خون کے رشتے میں ہوں ، بلكہ اپنا تو ہر وہ ہوتا ہے، جسے آپ کا خیال اور احساس ہو😓
# لطیفی
بس تیرا ہی چاھیئے۔۔۔۔۔۔
اس لئے کہتا ہوں کہ۔۔۔ان لوگوں کو معاف کردو جو کبھی آپکی تکلیف کا سبب بنے تھے۔اور انھیں یاد رکھو جو ہر وقت آپکی خوشیوں کی تلاش میں رہتے ہیں ۔
"عزت،پیار، شفقت اور احساس ایسے ادھار ہیں جو دگنے ہو کر واپس ملتے ہیں
لطیفی
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here