Usama Wajib

Usama Wajib

  • Latest
  • Popular
  • Video

کشتی بے خطر چلتی تھی سمندر کی گہرائیوں میں پر اب ڈوب جاتی ہے دریا کی کھائیوں میں مجھے عادت نہیں تھی ٹھو کروں کی صاحب حال دل ایسا ہوا لذت آ تی ہے غموں میں اے عقاب! آ زاد فضاؤں میں اڑنا یاد آتا ہے زندگی کیسے گزرے گی قید خانوں میں

 کشتی بے خطر چلتی تھی
                                                                                     سمندر کی گہرائیوں میں
پر اب ڈوب جاتی ہے
                                                                                   دریا          کی   کھائیوں        میں
مجھے عادت نہیں تھی 
                                                                                              ٹھو کروں   کی    صاحب
حال    دل   ایسا     ہوا                        
                                                                لذت آ تی ہے غموں میں
                   اے عقاب! آ زاد    فضاؤں   
                                                                                         میں     اڑنا     یاد      آتا     ہے
          زندگی کیسے گزرے گی  قید خانوں میں

کشتی بے خطر چلتی تھی سمندر کی گہرائیوں میں پر اب ڈوب جاتی ہے دریا کی کھائیوں میں مجھے عادت نہیں تھی ٹھو کروں کی صاحب حال دل ایسا ہوا لذت آ تی ہے غموں میں اے عقاب! آ زاد فضاؤں میں اڑنا یاد آتا ہے زندگی کیسے گزرے گی قید خانوں میں

5 Love

#تابع  تابع

#تابع

36 View

میں،میں نہیں رہا حیوان بن گیا ہو نفس کی قیدمیں قیدی بن گیا ہو ظالم دنیا اپنے جیسا بننے کا تقاضا کرتی ہے میں کب تک مخالفت کرتا سو ،ویسا بن گیا ہو تابع

#Life_experience  میں،میں نہیں رہا
     حیوان بن گیا ہو
نفس کی قیدمیں
قیدی بن گیا ہو
 ظالم دنیا اپنے جیسا 
بننے کا تقاضا کرتی ہے
میں کب تک مخالفت کرتا 
سو ،ویسا بن گیا ہو
                                   تابع

میں،میں نہیں رہا حیوان بن گیا ہو نفس کی قیدمیں قیدی بن گیا ہو ظالم دنیا اپنے جیسا بننے کا تقاضا کرتی ہے میں کب تک مخالفت کرتا سو ،ویسا بن گیا ہو تابع

4 Love

چھور کرمجھ کوجا بھی سکتا ہے یار ہےیارغار تھوڑی ہے

#usama  چھور کرمجھ کوجا
                                          بھی سکتا ہے
یار ہےیارغار
                                            تھوڑی ہے

#usama writes

4 Love

Trending Topic