English
آپ نے مجھ کو ڈبویا ہے کسی اور جگہ اتنی گہرائی کہاں ہوتی ہے دریاؤں میں 🕴
دل سے ترا خیال نکالا نہیں گیا سورج تو ڈھل گیا ہے اجالا نہیں گیا دنیا کی بھیڑ بھاڑ میں جانے کہاں گیا اک تیرا غم ملا تھا سنبھالا نہیں گیا کر تو دیا ہے صاف پرانے مکان کو وہ آئینے کی گرد وہ جالا نہیں گیا دل پر جمی اداسی کو کھرچا کچھ اس طرح اب تک وہ میرے ہاتھ کا چھالا نہیں گیا ##سرکار ©سرکار
سرکار
8 Love
ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے ©سرکار
اس کے شہر کی طرف جاتی ہوئی ہر بارات پہ لعنت ! ©سرکار
12 Love
دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاوں میں اچانک یونہی، خاموش ہو جاوں ##سرکار
6 Love
محبت اور مجبوری 😔 ##سرکار
اگر آپ زندہ انسان ہیں تو غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں لہروں کے ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں.. 🖤 ##سرکار
7 Love
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here