Xarger Irfan

Xarger Irfan Lives in Doda, NA, NA

#YouTuber #zarger_Irfan #Writer #poet #urdu_student #poetry_lover #NSS_volunteer #live_in_Doda (j&k)

  • Latest
  • Popular
  • Video

اتنا بھولا بھالا جھوٹ۔ یعنی تیرا والا جھوٹ۔ سارے سچ کہتے ہیں یار۔ اُس نے پی کر بولا جھوٹ۔ ایسے کہہ دے من کی بات۔ جیسے مودی والا جھوٹ۔ یہ اُسکی عادت ہے یار۔ بہتے عشقوں والا جھوٹ۔ سارے سچے ہیں بدنام۔ جھوٹوں کا رکھوالا جھوٹ۔ مجھ کو اب تک ہیں سب یاد۔ اُس کے اک اک اعلٰی جھوٹ۔ ✍ محور عرفان . ©Xarger Irfan

 اتنا بھولا بھالا جھوٹ۔ 
یعنی تیرا والا جھوٹ۔ 

سارے سچ کہتے ہیں یار۔ 
اُس نے پی کر بولا جھوٹ۔ 

ایسے کہہ دے من کی بات۔ 
جیسے مودی والا جھوٹ۔ 

یہ اُسکی عادت ہے یار۔ 
بہتے عشقوں والا جھوٹ۔ 

سارے سچے ہیں بدنام۔ 
جھوٹوں کا رکھوالا جھوٹ۔ 

مجھ کو اب تک ہیں سب یاد۔ 
اُس کے اک اک اعلٰی جھوٹ۔ 

          ✍ محور عرفان


.

©Xarger Irfan

😍

11 Love

اسکو مجھ سے باہر آنا تھا ورنہ۔ کس کو بے گھر ہو کر اچھا لگتا ہے۔ ✍ محور عرفان . ©Xarger Irfan

 اسکو مجھ سے باہر آنا تھا ورنہ۔ 
کس کو بے گھر ہو کر اچھا لگتا ہے۔ 

  ✍ محور عرفان








.

©Xarger Irfan

Usko mujhse bahar aana tha warna.. Kisko be-ghar ho kr acha lagta hai.. ✍Mehwar Irfan

9 Love

میں اپنے گھر کا کُتا بَن گیا ہوں ۔ مجھے نازوں سے پالا جا رہا ہے ۔ زرگر عرفان

#shayrilover #nojotians #Muhabbat #خیال #Haqiqat  میں اپنے گھر کا کُتا بَن گیا ہوں ۔
مجھے نازوں سے پالا جا رہا ہے ۔

زرگر عرفان

تُو تو زندہ ہے میرے اَندر ہر پل۔ کیسے دنیا کو سوگ منانے دوں میں۔ ⁦✍️⁩زرگرعرفان

#RIPRahatIndori  تُو تو زندہ ہے میرے اَندر ہر پل۔
کیسے دنیا کو سوگ منانے دوں میں۔

⁦✍️⁩زرگرعرفان

Tu toh zinda rahega mere andr har pal.. Kaise dunya ko soog manane du mai.. ✍️zarger_Irfan تُو تو زندہ رہےگا میرے اندر ہر پل۔ کیسے دنیا کو سوگ منانے دوں میں۔ ⁦✍️⁩زرگرعرفان

#RIPRahatIndori #راحت  Tu toh zinda rahega mere andr har pal..

Kaise dunya ko soog manane du mai..

✍️zarger_Irfan




تُو تو زندہ رہےگا میرے اندر ہر پل۔
کیسے دنیا کو سوگ منانے دوں میں۔

⁦✍️⁩زرگرعرفان

عداوتوں کے خُمار کہتے ہیں ۔ لوگ گھروں کو جلانے نکلیں گے۔ اتنی آبادی شہر میں ہو کر بھی۔ گِن کے دو چار گھرانے نکلیں گے۔ ⁦✍️⁩زرگرعرفان

#شاعری #Stars  عداوتوں کے خُمار کہتے ہیں ۔
لوگ گھروں کو جلانے نکلیں گے۔

اتنی آبادی شہر میں ہو کر بھی۔
گِن کے دو چار گھرانے نکلیں گے۔

                    ⁦✍️⁩زرگرعرفان

#Stars&me

9 Love

Trending Topic