DaNish Ali NaQvi

DaNish Ali NaQvi

شاعر

  • Latest
  • Popular
  • Video
#شاعری

دانش فراق

871 View

ghazal

1,433 View

شب فراق تری یاد میں گزر جائے گی زندگی تری باہوں میں سدھر جائے گی ایسا لکھوں گا شعر میں سادگی کیساتھ بات جیسی بھی ہو دل میں اتر جائے گی دن بھر پڑی رہے گی تپش میں تری یاد اور شام ہوتے ہی دردوں سے سکر جائے گی

1,333 View

جاگتی نیندوں کا سپنہ ہو جاتا ہوں منزل کی جانب رستہ ہو جاتا ہوں پہلے ہوا کرتا ہوں میں کسی کا بدن پھر دیکھتے ہی سایہ ہو جاتا ہوں دانش فراق

 جاگتی نیندوں کا سپنہ ہو جاتا ہوں
منزل کی جانب رستہ ہو جاتا ہوں 
پہلے ہوا کرتا ہوں میں کسی کا بدن 
پھر دیکھتے ہی سایہ ہو جاتا ہوں

دانش فراق

جاگتی نیندوں کا سپنہ ہو جاتا ہوں منزل کی جانب رستہ ہو جاتا ہوں پہلے ہوا کرتا ہوں میں کسی کا بدن پھر دیکھتے ہی سایہ ہو جاتا ہوں دانش فراق

8 Love

تم آغاز میں رہنا ہم راز میں رہنا مرا سوز ہے قائم تم ساز میں رہنا دانش فراق

 تم  آغاز  میں  رہنا 
ہم   راز   میں  رہنا
مرا  سوز  ہے   قائم
تم   ساز  میں  رہنا

دانش فراق

تم آغاز میں رہنا ہم راز میں رہنا مرا سوز ہے قائم تم ساز میں رہنا دانش فراق

7 Love

دل میں ڈر قید ہے گھر میں گھر قید ہے منظر ہوا ہے گم کہیں بس پس منظر قید ہے آنکھ گویا آنکھ نہیں ہے آنکھوں میں ساگر قید ہے دانش فراق

 دل میں ڈر قید ہے
گھر میں گھر قید ہے

منظر ہوا ہے گم کہیں 
بس پس منظر قید ہے

آنکھ گویا آنکھ نہیں ہے
آنکھوں میں ساگر قید ہے

دانش فراق

دل میں ڈر قید ہے گھر میں گھر قید ہے منظر ہوا ہے گم کہیں بس پس منظر قید ہے آنکھ گویا آنکھ نہیں ہے آنکھوں میں ساگر قید ہے دانش فراق

5 Love

Trending Topic