2929

2929

#poet

  • Latest
  • Popular
  • Video

فلاکت دل کے ویران خانوں میں عجب دستک شور مچاتی ہے -----ایاز----

 فلاکت دل کے ویران خانوں میں
عجب  دستک  شور  مچاتی ہے
-----ایاز----

فلاکت دل کے ویران خانوں میں عجب دستک شور مچاتی ہے -----ایاز----

2 Love

حسرت ہے اک اداسی کی گزرے شام تیرے سنگ جاناں ____ایاز ____

#by_ayaz #Tanhai  حسرت  ہے  اک  اداسی  کی
گزرے شام تیرے سنگ جاناں
____ایاز ____

جس پہ گزری خزاں ابھی ابھی اس شجر کا دکھ بہار جانے ہے ____ایاز ____

#by_ayaz #khizaan  جس پہ گزری خزاں ابھی ابھی
اس شجر کا دکھ بہار جانے ہے
____ایاز ____
#khud_ko_ly_kr_kidhar_jaon_mn #ayaz #by  ایاز احمد
Trending Topic