Naino Malik

Naino Malik

  • Latest
  • Popular
  • Video

آجکل رشتوں کی نہیں مطلب کی قدر ہوتی ہے💕 کون کس کے لیۓ کس حد تک مفید ہے!⚡

 آجکل رشتوں کی نہیں
 مطلب کی قدر ہوتی ہے💕

کون کس کے لیۓ کس حد تک
 مفید ہے!⚡

شاعری

8 Love

Munh mein zubaan sb rkhty hn Magar kamal wh krty hyn jo smbhal kr rkhty hn

#shayri  Munh mein zubaan sb rkhty hn
Magar kamal wh krty hyn jo smbhal kr rkhty hn

#shayri

6 Love

آپ جس کے ساتھ جتنا مخلص ہوں گے وہ آپ کو اتنا زور سے تھپڑ مارے گا کہ آپکی مخلصی بھی حیران رہ جاۓ گی

#shayri  آپ جس کے ساتھ جتنا
 مخلص ہوں گے
وہ آپ کو اتنا زور سے تھپڑ مارے گا
کہ آپکی مخلصی بھی حیران رہ جاۓ گی

#shayri

7 Love

Hope تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلہ بیٹھ گیا اور یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتی ہوں جو بھی اس پیڑ کی چھاٶں میں گیا بیٹھ گیا اور اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھیۓ اس نے جس جس کو بھی جانے کو کہا، بیٹھ گیا🙂 #WehliBakwasiyat

#WehliBakwasiyat  Hope  تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلہ بیٹھ گیا
اور یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتی ہوں
جو بھی اس پیڑ کی چھاٶں میں گیا بیٹھ گیا
اور اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھیۓ
اس نے جس جس کو بھی جانے کو کہا، بیٹھ گیا🙂
#WehliBakwasiyat

Hope تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلہ بیٹھ گیا اور یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتی ہوں جو بھی اس پیڑ کی چھاٶں میں گیا بیٹھ گیا اور اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھیۓ اس نے جس جس کو بھی جانے کو کہا، بیٹھ گیا🙂 #WehliBakwasiyat

5 Love

30 View

#shayri

#shayri

33 View

Trending Topic