Aabii Ch

Aabii Ch Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

Facebook page:Aabii Ch Instagram :Aabii Ch

www.jobyland.com

  • Latest
  • Popular
  • Video

جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں🔥 کم ظرف ہیں نسلوں کا پتا دیتے ہیں 💯 ©Aabii Ch

#sunkissed  جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں🔥
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتا دیتے ہیں 💯

©Aabii Ch

#sunkissed

8 Love

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔 مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 🔥💔 ©Aabii Ch

#lovetaj  مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 🔥💔

©Aabii Ch

#lovetaj

7 Love

اپنے والدین کی قدر کیا کریں کیونکہ ہم مڈل کلاس لوگوں کے والدین پاس جاگیریں نہیں ہوتیں زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر وار دیتے ہیں ۔ ©Aabii Ch

#PARENTS  اپنے والدین کی قدر کیا کریں
کیونکہ ہم مڈل کلاس لوگوں کے والدین پاس 
جاگیریں نہیں ہوتیں
زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ
ہم پر وار دیتے ہیں ۔

©Aabii Ch

#PARENTS

9 Love

گھر کے اندر جی بھر کے روو لیجیے گا پر دروازہ ہمیشہ ہنس کر ہی کھولیے گا کیونکہ لوگوں کو جب پتا چلے گا کہ آپ اندر سے ٹوٹ چکے ہیں تو وہ آپ کو لوٹ لیں گے___! ©Aabii Ch

#TakeMeToTheMoon  گھر کے اندر جی بھر کے روو لیجیے گا پر دروازہ 
ہمیشہ ہنس کر ہی کھولیے گا کیونکہ لوگوں کو جب پتا چلے گا
 کہ آپ اندر سے ٹوٹ چکے ہیں 
تو وہ آپ کو لوٹ لیں گے___!

©Aabii Ch

کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند۔ کون رکھتا ہے میری جاں ہماری آنکھیں۔ ©Aabii Ch

#freebird  کون پھر تم کو سراہے گا ہماری مانند۔ 
کون رکھتا ہے میری جاں ہماری آنکھیں۔

©Aabii Ch

#freebird

8 Love

میں نے دیکھا نہیں رنگوں سے جدا کر کے اُسے اُس نے جو پہنا وہی میرا پسندیدہ ہُوا۔ ©Aabii Ch

#Lights  میں نے دیکھا نہیں رنگوں سے جدا کر کے اُسے
اُس نے جو پہنا وہی میرا پسندیدہ ہُوا۔

©Aabii Ch

#Lights

9 Love

Trending Topic