Hafiz ikram hassan

Hafiz ikram hassan Lives in Rahim Yar Khan, Punjab, Pakistan

  • Latest
  • Popular
  • Video

زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں❤ 👏👏

 زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے

لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں❤
👏👏

ikram

4 Love

"""آ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک "ہو جانے کی"""• """یوں بکھرے بکھرے نہ تم___اچھے لگتے ہو "نہ ہم"""•

 """آ مل کر ڈھونڈ  لیں کوئی وجہ  ایک  "ہو جانے کی"""•

"""یوں بکھرے بکھرے نہ تم___اچھے لگتے ہو "نہ ہم"""•

ikram

7 Love

>, "*ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت💕 "**زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا💕 "*صرف تم۔۔۔💕 "*ہر بار تم۔۔۔💕 "*آخری سانس تک تم 💕..

 >,  "*ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت💕

"**زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا💕

                    "*صرف تم۔۔۔💕

                    "*ہر بار تم۔۔۔💕

              "*آخری سانس تک تم 💕..

>, "*ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت💕 "**زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا💕 "*صرف تم۔۔۔💕 "*ہر بار تم۔۔۔💕

5 Love

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤ 💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر سے.❤

 💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤

💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر 
سے.❤

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤ 💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر سے.❤

5 Love

*کیا بھروسا ہے زندگی کا جی رہے ہیں آج کپڑے بدل بدل کر،* *ایک دن ایسا آئیگا ایک کپڑے میں لےجائینگے لوگ کندھے بدل بدل کر ...*

 *کیا بھروسا ہے زندگی کا جی رہے ہیں آج کپڑے بدل بدل کر،*

*ایک دن ایسا آئیگا ایک کپڑے میں لےجائینگے لوگ کندھے  بدل بدل کر ...*

*کیا بھروسا ہے زندگی کا جی رہے ہیں آج کپڑے بدل بدل کر،* *ایک دن ایسا آئیگا ایک کپڑے میں لےجائینگے لوگ کندھے بدل بدل کر ...*

3 Love

#revealit #Music

#revealit انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں #💔 کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!‎! Read stories by Hafiz ikram hassan

33 View

Trending Topic