Huda Shahi

Huda Shahi

  • Latest
  • Popular
  • Video
#شاعری۔

#shayari

36 View

#شاعری۔  صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے 
تمہارے سامنے ہے مثال میری

(جون ایلیاء 🖤)

©Huda Shahi

صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے تمہارے سامنے ہے مثال میری (جون ایلیاء 🖤) ©Huda Shahi

48 View

#شاعری۔  إس سے زیادہ تکلیف دہ
 کچھ نہیں ہو سکتا کہ 
آپکی عمر  آپکی آنکھوں
 کے سامنے
 گزرتی جائے  اور آپ اپنی مرضی
 سے نا جی سکیں

©Huda Shahi

إس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپکی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نا جی سکیں ©Huda Shahi

126 View

#شاعری۔  بڑے گھر سے تھی صاحب
چھوٹے سے دل میں کیسے رہتی

©Huda Shahi

بڑے گھر سے تھی صاحب چھوٹے سے دل میں کیسے رہتی ©Huda Shahi

107 View

#شاعری۔  ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں 
اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں
(جون ایلیا)

©Huda Shahi

ساری دنیا کے غم ہمارے ہیں اور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں (جون ایلیا) ©Huda Shahi

88 View

#شاعری۔  ‏اپنے بغیر میں شاید
 رہ بھی لوں مگر
تیرے بغیر میرا گزارا
 نہیں ہے جاناں*_

©Huda Shahi

‏اپنے بغیر میں شاید رہ بھی لوں مگر تیرے بغیر میرا گزارا نہیں ہے جاناں*_ ©Huda Shahi

88 View

Trending Topic