English
اس سے زیادہ بھیانک بات اور کیا ہوسکتی ہے کہ کوئی محبت کرے اور اس سے محبت نہ کی جائے؟؟ ©ALi
ALi
12 Love
27 View
جسے تو گرا دے اسے کوئی اٹھانے والا نہیں ہے اور جسے تو اٹھا دے اسے گرانے والا نہیں ہے۔ جسے تو ذلیل کر دے اسے کوئی عزت دینے والا نہیں ہے اور جسے تو عزت دیدے اسے کوئی ذلیل کرنے والا نہیں ہے۔ جسے تو عطا کردے اسے کوئی روکنے والا نہیں ہے اور جسے تو روک دے اسے کوئی عطا کرنے والا نہیں ہے* ۔ ©ALi
9 Love
جن لوگوں کو اللہ نے برے وقت میں آپ کے وسیلے کےلیے چنا ہو ان کے ساتھ کھبی بے اعتنائی نہیں برتیں کیونکہ جو آپ کا وسیلہ بنتے ان کا انتخاب اللہ نے کیا ہوتا اللہ کا انتخاب غلط کیسے ہو سکتا ہے۔ اور جن کا برا آئینہ برے وقت نے آپ کو دکھا دیا ہو ان کو اپنے سائے سے بھی دور رکھیں کیونکہ ان کی حقیقت اللہ نے پہلے ہی آپ پر واضح کردی ہوتی ہے ©ALi
11 Love
اسان اهڙي سماج ۾ رهون ٿا جتي پنھنجا ڏنل پئيسا واپس وٺڻ لاءِ وضاحتون ڏيٹيون پونديون آھن تہ اللہ جو قسم آ پئسا ڪم ۾ آهن واپس ڏي.... ©ALi
10 Love
اپنے بھی تُجھ کو اپنوں میں اب گِن نہیں رہے افکار ! مان جا کہ ترے دن نہیں رہے افکار علوی ©ALi
6 Love
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here