tags

Best رنگ Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best رنگ Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos.

  • 98 Followers
  • 167 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#گلوں #میں #رنگ

میں اسکے روپ کا شیدائی وہ دھوپ چھاؤں سا ہرجائی وہ شوخ ہے رنگ بدلتا ہے میں رنگ روپ کا سودائی گلزار

37 View

میں اسکے روپ کا شیدائی وہ دھوپ چھاؤں سا ہرجائی وہ شوخ ہے رنگ بدلتا ہے میں رنگ روپ کا سودائی گلزار

37 View

#شاعری  ek tha joker

اج ڈیکھ آیاں بازار دے وچ لوک عید دے کپڑے چائی ویندن... ساڈا یار هوندا ساکوں گهن ڈیندا رنگ رنگ دے سوٹ لوک سوائی ویندن... کئی دل بنڑوا کے چولے تے کئی گل تے سیپ کڈهائی ویندن...

30 View

#شاعری

تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں مرے خال و خد مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو مرے سارے رنگ اتار دو کسی اور کو مرے حال سے نہ غرض ہے کوئی نہ واسطہ میں بکھرگیا ہوں سمیٹ لو میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو

39 View

#holdmyhand  پھول تو ہر رنگ کے مل جاٸیں گے تمہیں💞

مگر ہر رنگ سے خوشبو ہماری نہیں آۓ گی۔۔۔💖

#holdmyhand

30 View