علامہ اقبال کا کوئی پسندیدہ شعر لکھیں۔ کیا آپ کو ع
  • Latest
  • Popular
  • Video

میری زندگی کا حاصل تیرے دیں کی سرفرازی میں اسی لیئے مسلماں میں اسی لیئے نمازی شہزادہ محمد ابرار

 میری زندگی کا حاصل تیرے دیں کی سرفرازی 
میں اسی لیئے مسلماں میں اسی لیئے نمازی  

شہزادہ محمد ابرار

میری زندگی کا حاصل تیرے دیں کی سرفرازی میں اسی لیئے مسلماں میں اسی لیئے نمازی شہزادہ محمد ابرار

6 Love

تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی نہیں ملتا ہے یہ گوہر بادشاہوں کے خزینے سے

#شاعری  تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی 
نہیں ملتا ہے یہ گوہر بادشاہوں کے خزینے سے

تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی نہیں ملتا ہے یہ گوہر بادشاہوں کے خزینے سے

3 Love

نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری کے فضل خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری

 نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری کے فضل خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری

نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری کے فضل خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری

8 Love

گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی ثریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا علامہ اقبال

#نوجوٹواردو #Allamaiqbal #urdupoetry #nojotourdu #شاعری  گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی
ثریا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا

علامہ اقبال

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الااللہ

 یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے
صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الااللہ

to all

2 Love

رند اتنے گناہ نہیں کرتے جتنے پرہیزگار کرتے ہیں ہم تیری بندگی نہیں کرتے تیرے بندوں سے پیار کرتے (علی بابا )

 رند اتنے گناہ نہیں کرتے 
جتنے پرہیزگار کرتے ہیں 

ہم تیری بندگی نہیں کرتے 
تیرے بندوں سے پیار کرتے 

 (علی بابا )

پیار زندگی ہے

10 Love

Trending Topic