English
تیری اعزیت میں دن کاٹے اپنا کہ کے بُھلا دیا جو بھی اب روشن ہے مجھے محبت کہ کے رُلا دیا ۔.
1 Stories
تیری اعزیت میں دن کاٹے اپنا کہہ کے بھا لا دیا جو بھی اب روشن ہے مجھے محبت کہہ کے رُلا دیا ۔ کہاں گئ باتیں ، واعدیں ساتھ نبھانے کے اکثر مت کہا کر مُحال باتں تیرا کہہ کے سُلا دیا ۔ کیثے گُزاروں ہجر کی راتیں تیری عادت لگی ہے مجھ میں زہر کی باتیں کہی تھی مجھ کو جام کہہ کے پِلا دیا ۔ کہاں گئ وہ خالص محبت جسکو میں نے کتاب دی تھی دردِ محبت کے جو کاغذ تھے بُرا کہہ کے جَلا دیا ۔ اب بچا ہی کیا ہے رسمِ محبت یا دردِ جنون یہ سروکار ِمحبت ہے خاک کہہ کے مِلا دیا ۔ تیرے حصے میں اِک دعا مانگی پتا نہیں کیا مانگی ہاۓ! جیسے میں نے خدا کیا’ جانا‘ کہہ کے ہِلا دیا۔ چھوڑ دے، نہ تھوک اپنے الفاظ نہ کر گِلا شآہد تیرے رنگ میں کوئی نہیں، بُُرا کہہ کے چلا دیا۔ شاہد ہارون۔ ©SHAHID HAROON
SHAHID HAROON
10 Love
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here