میں جی رہا ہوں کہ مر رہا ہوں کسی کو اس کی فکر نہیں
  • Latest
  • Popular
  • Video
 میں جی رہا ہوں کہ مر رہا ہوں کسی کو اس کی فکر نہیں ہے
وہ اپنے ہوں يا کہ ہوں پرائے کسی کی ہم پے نظر نہیں ہے

مجھے خبر ہے تمہیں خبر ہے سبھی کو لگتا ہے یہ خبر ہے
میں جی رہا ہوں جى کس کی خاطر اُسی بس یہ خبر نہیں ہے

ملےگی فُرصت دعائیں کرنا ذرا سی سانسیں ابھی ہے باقی
میں لٹ گیا ہوں میں مٹ گیا ہوں دعاؤں میں بھی اثر نہیں ہے

اے کاش سن لو تم اُنکی چیخیں جو صحن اقصیٰ میں مر رہے ہیں
اُنہیں یہ لگتا ہے ہم ہیں تنہا جہاں میں کوئی بسر نہیں ہے

مٹے گا ظالم بچے گی اقصیٰ خدا سے کرنا  دعائیں ہر دم
محافظ اُس کا خدا ہے بیشک عرب نہیں ہے قطر نہیں ہے

تمنّا  تسلیم کی یہی  ہے سفر مدینے  کا میں بھی کرتا 
علاوہ اس کے ہمارے من میں اور کوئی سفر نہیں ہے

              تسلیم

©Tasleem wais تسلىم

میں جی رہا ہوں کہ مر رہا ہوں کسی کو اس کی فکر نہیں ہے وہ اپنے ہوں يا کہ ہوں پرائے کسی کی ہم پے نظر نہیں ہے مجھے خبر ہے تمہیں خبر ہے سبھی کو لگتا ہے یہ خبر ہے میں جی رہا ہوں جى کس کی خاطر اُسی بس یہ خبر نہیں ہے ملےگی فُرصت دعائیں کرنا ذرا سی سانسیں ابھی ہے باقی میں لٹ گیا ہوں میں مٹ گیا ہوں دعاؤں میں بھی اثر نہیں ہے اے کاش سن لو تم اُنکی چیخیں جو صحن اقصیٰ میں مر رہے ہیں اُنہیں یہ لگتا ہے ہم ہیں تنہا جہاں میں کوئی بسر نہیں ہے مٹے گا ظالم بچے گی اقصیٰ خدا سے کرنا دعائیں ہر دم محافظ اُس کا خدا ہے بیشک عرب نہیں ہے قطر نہیں ہے تمنّا تسلیم کی یہی ہے سفر مدینے کا میں بھی کرتا علاوہ اس کے ہمارے من میں اور کوئی سفر نہیں ہے تسلیم ©Tasleem wais تسلىم

189 View

Trending Topic